عمران خان کی حکومت، پاکستانی تاریخ کی تباہ کن حکومت ہے - سراج الحق

Rayyan Atif

Citizen
جمہوریت کے نام پر ملک پر 73سال سے آمریت مسلط ہے امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق

اور جماعت اسلامی اسی آمریت کو سپعرٹ بھی کرتی رہی ہے اور اسی کی مدد سے پروان چڑھی ہے۔
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت کے اپنے لوگ سراج کا بيان سُن کر منہ چُھپا ليتے ہيں۔
اور اگر يہ اپنی جماعت کا نام بدل ليں اور لفظ اسلامی نکال ديں تو مُجھے کوئی اعتراض نہيں، سياسی پارٹيز اسطرح کے بيان ہی ديتی ہيں۔اسلام کے نام پر اتنا جھوٹ۔​
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
جماعت کے اپنے لوگ سراج کا بيان سُن کر منہ چُھپا ليتے ہيں۔
اور اگر يہ اپنی جماعت کا نام بدل ليں اور لفظ اسلامی نکال ديں تو مُجھے کوئی اعتراض نہيں، سياسی پارٹيز اسطرح کے بيان ہی ديتی ہيں۔اسلام کے نام پر اتنا جھوٹ۔​
Ess begehrat besahram insann ney APNI aor jamaat Kee Matty paleet kar dee Hay.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں