عمران خان کی زندگی پر رانا ثناء کا بیان،شیریں مزاری کا مقتدر حلقوں سے سوال

imran-khan-shireen-mazari-rana-sana.jpg


شیریں مزاری نے رانا ثنااللہ کے بیان پر کہنا ہے کہ کہا ہے کہ یہ بےشرم قاتل عمران خان کی زندگی ہی خطرے میں نہیں ڈال رہا بلکہ مقتدر اداروں کو بھی الزام دے رہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے بارے میں ان کا بھی یہی خیال ہے۔

https://twitter.com/x/status/1526397207326478336
سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ مقتدر ادارے فوری وضاحت دیں کہ آیا عمران خان کے بارے میں خیالات پر رانا ثنااللہ کا یہ بیان درست ہے؟ پاکستانی جمہوریت ہی میں ایک قاتل وزیر داخلہ بن سکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1526430474264010752
واضح رہے کہ وزیرداخلہ نے شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں الزام لگایا ہے کہ وہ عمران خان کا قلع قمع کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اداروں کی بھی یہی سوچ ہے۔ ہر کوئی جان چکا ہے کہ اس کی کیا حقیقت ہے۔

وزیر داخلہ کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل دیا ہے اور اسے ان کے خلاف ایف آئی آر قرار دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1526293668256178176
ایک صارف نے کہا کہ یہ بیان عدالت میں پیش کیا جانا چاہیے کیونکہ وزیر داخلہ سابق وزیراعظم کی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1526431819750682624
آزاد دشکینی نے کہا کہ انہیں یہ سب پیچھے سے سکھایا جاتا ہے ورنہ اتنی جرات نہیں وزیر داخلہ میں۔

https://twitter.com/x/status/1526431914340585473
عمر زرون نے کہا کہ مداعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے۔ وہی ہوتا ہے جو منظورِخدا ہوتا ہے۔ یہ 16 جماعتیں اگر اتنی پاور فل ہوتی تو ان کا پہلا لانگ مارچ خان کی سیاست ختم کر دیتا اگر اتنے پاور فل ہوتے یہ چور تو آج معیشت کا یہ حال نا ہونے دیتے۔

https://twitter.com/x/status/1526431999925297152
فیصل نے کہا کہ رانا ثنااللہ خود سیکورٹی رسک ہے جو دہشت گرد تنظیموں کے دست راست رہے ہیں ان کو وزیر داخلہ بنادیا ھے۔

https://twitter.com/x/status/1526432125368651776
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Put this video as viral.A FIR should register in all Pakistan.. Panjab..Sindh..KPK etc..
No body know..then what will happened with Rana Sana.. But better to stay calm till Long March.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے جواب دے
ندیم انجم جواب دے تین چار سازشی رجیم چینج جرنیل
جواب دیں جو یہ کالا کنجر منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کا قاتل کہہ رہا ہے کہہ آرمی عمران خان کا خاتمہ چاہتی ہے
کیا یہ گشتی کا بچہ کالا کنجر صحیح کہہ رہا ہے یہ تو آرمی چیف کو سیدھا سیدھا چارج شیٹ کررہا ہے کہ آرمی چیف عمران خان کا خاتمہ چاہتا ہے کیا یہ گشتی کا بچہ دہشت گرد صحیح بھونک رہا ُاور آرمی
میں سے بھی کوئی غدار نطفہ حرام گشتی کی اولاد بھی اپنی ماں کا سودا کرکے غداری کرکے ملک میں ایسی حرام زدگی کرکے خانہ جنگی سول وار کرانا چاہتا ہے
اگر جھوٹ بھونک رہا ہے یہ کالا کنجر منشیات فروش اور قاتل گشتی کی اولاد دہشت گرد تو کوئی تردید آئی ایس پی آر سے آنی چاہئے اگر کوئی تردید یا شٹ اپ کال نا آئی تو بات سچ ثابت ہوجائے گی تو پھر آرمی میں موجود محب وطن جرنیلوں افسروں اور جوانوں کو آگے آکر اپنا فرض نبھانا اور ملک بچانا ہوگا
باجوے جواب دے
 
Last edited:

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
This Rana criminal druggi is the MOST dangerous animal in the country, he is a murderer, drug dens owner, got proof of double shift of Mariam, hence becoming the Minister because of this black mailing, Shareef family cannot utter a word against this filthy scum because of proof of double shift which Rana has in his possesion.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے تیرا لگایا ہوا وزیر داخلہ گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ منشیات فروش اور چکلے کی پیداور دہشت گرد یہ دھمکی فوج کے ادارے کی طرف سے دے رہا ہے اور فوج کے سربراہ تم ہو کیا یہ گشتی کا بچہ جو بھونک رہا ہے وہ تیری طرف سے بھونک رہا ہے ہمیں تیری طرف سے اس پر
کلیر ٹی چاہیے تو ملک کے ساتھ ہے یا غدار کے ساتھ غدار ہے۔ ہمیں تیرا جواب چاہئے یا اس حرام زادے گشتی کے بچے رانے کالے کنجر کو شٹ اپ کال
 

SZM

Councller (250+ posts)
This is very serious and we are waiting the reply of Institution or there action towards this murderer
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو ختم کرنے کی سازش کا الزام جو اس ہوشیار پوری گشتی کی اوولاد منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کی حاملہ عورتوں اور بچیوں کے قاتل رانا کالے کنجر طوائف کی اولاد نے لگایا ہے یہ تو سے سیدھا سے سیدھا آرمی سربراہ باجوے پر چارج ہے۔ اب ہمیں آرمی کے ترجمان سے جواب چاہئے کہ کیا یہ سچ کہہ رہا ہے ُاور باجوہ اور کچھ جرنیل اس سازش کے تانے بانے بن رہے ہیں اگر نہیں تو اس گشتی کے بچے کو شٹ اپ کال آنی ضروری ہے اور ترجمان کی طرف سے تردید
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Noon league is notorious for using illegal/immoral tactics against opponents, so it's not a surprise.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور