عمران خان کی فطرت ہے وہ اپنے ہر محسن کو ڈنک مارتے ہیں، احسن اقبال

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی فطرت میں ہے کہ وہ اپنے ہر محسن کو ڈنک مارتے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ تاریخ بھری پڑی ہے کہ جس نے بھی عمران خان کے ساتھ کوئی نیکی کی انہوں نے اسی کو ڈنک مارا ہے۔

ن لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ کو بائی پاس کرکے آرڈیننس جاری کیے جارہے ہیں، آرڈیننس کی روایات کو ختم کرنا ہوگا۔

اُن کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے استحقاق کو مجروح کیا جارہا ہے، مارضی میں اگر غلطی ہوئی ہے تو اسے اب روکنا پڑے گا۔

احسن اقبال نے کہا کہ 700 ارب روپے کے ٹیکس قومی اسمبلی کی منظوری کے بغیر نافذ کیے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ منی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جانا ہے، خدشہ ہے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجٹ پیش کردیا جائے گا

Source: https://jang.com.pk/news/908616
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Abu G Tareen, say Patwarstaan ? Yeh harami ke bachey Khan ko Tareen ke taaney maartey thei, abb ussi Tareen ki apni mas ka khasam bana liyae hai innon ne ?
ترین تو پھر بھی لیڈر ہے -اگر کتا بھی عمران پے بھونکے گا یہ اس کو ابو بنا لیں گے-
کیوں کے ان کے اپنے ابو تو ہیں نہیں پیسہ ہی ان کا مائی باپ ہے-
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
بیغیرت کھوتے، خان نے ترین کے ساتھ وہی کیا ہےجو آنحضور کا حکم تھا حضرت فاطمہ کے بارے میں اگر وہ چوری کرتیں۔ ترین کو اپنی بگناہی عدالتوں میں ثابت کرنی چاہئے
باقی محسنوں کو ڈنگ مارنا میاں سانپ کو شیوا ہے۔ وہ علیحدہ بات ہے کہ ہر دفعہ خود بھی جواب میں چھتر کھاتا ہے
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہی تو ہم دیکھنا چاہتے ہیں اور چوروں کو مروڑ ہو رہے ہیں کہ اگر جہانگیر ترین پھنس سکتا ہے تو ان کمینوں کی کیا اوقات ہے
غلطی جہانگیر ترین کی ہے، بلکہ اس غلطی کوعظیم ترین غلطی کہنا چاہیئے۔
اس نے سونے کا انڈہ دینے والی مرغی کو ایک ہی مرتبہ ذبح کرنے کا اقدام کرلیا۔

لیکن اسے یہ نہیں معلوم تھا کہ یہ انڈے دینے والی مرغی نہیں، مرغا ہے۔ اور اسکے انڈے حرام ہیں۔