عمران خان کی کور کمانڈر کوئٹہ شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے گھر آمد

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

3df12c68-fab1-46e3-bc81-60469e33d894.jpg


5c49718f-3113-4d0a-ab60-1981b83030f9.jpg
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
خاک لمحہ فکریہ ھے اصل حکومت ھے ھی امریکہ کی اور اسٹیبلشمینٹ انکی نوکر ھے۔ شہباز تو صرف پوسٹر بوائے ھے۔
 

abdulmajid

Senator (1k+ posts)
They bring them in to the power and will do everything to remain those corrupt in the power as the part of the deal with America.
 
Again do not fall for the trap of these cunning ppl. It seems to be all planned Bajwa knew the economic tension will be eased down after the drone strike and he availed the opportunity to improve his image. Try to relate the series of events.

He asked just at the right time
Drone strike-dollar came down-Saudi released funds-Good news from IMF.

Who else agrees?
 

Janjua_888

Citizen
Kaha giya Saleem jis ko Imran Khan sy itna bughaz hy jesay Khan ny bachpan main Saleem Safi ky sath koi ziyadti ke ho aur jo keh raha tha ky Arif Alvi ko Shaheed fojion ke family ny anay nahi diya Janazay per...Aik baat to such hy Khan ko pata nahi kis ke dua hy ky us ko jis ny bhi sataya hy wo khud zaleel howa hy.
 

Meme

Minister (2k+ posts)
بلوچستان میں پاک فوج کے افسران کے حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد سوشل میڈیا پہ پی ٹِی آئِی کے ردعمل کے بعد خبریں گونج رہی تھیں کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر اور افواج پاکستان کے کمانڈر ان چیف عارف علوی کو فوجی افسران کے جنازے میں شرکت کا گرین سگنل نہیں دیا گیا ۔


آج میڈیا سے گفتگو میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا اس خبر کی تردید سے گریز۔۔۔

 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The myth of the military generals as sacred, selfless & incorruptible ones is busted. Now the public has started questioning their corporate interests, abuse of office, and extra-constitutional acts.
FZDauqyXEAA009y
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
copied

علی وزیر جو کھلے عام فوجیوں کی تذلیل کرتا ہے اسکو رجیم چینج اپریشن کے لیے کراچی سے اسلام آباد لائے محسن داوڑ جو شہید فوجیوں کے لیے دعا تک نہیں کرتا اسکو خارجہ کمیٹی کا چیئرمین بنایا یعنی نوجوان نسل کو سبق یہ دیا جا رہا ہے کہ فوج کو گالیاں دو اور عزت/عہدے پاؤ
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
بلوچستان میں پاک فوج کے افسران کے حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد سوشل میڈیا پہ پی ٹِی آئِی کے ردعمل کے بعد خبریں گونج رہی تھیں کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر اور افواج پاکستان کے کمانڈر ان چیف عارف علوی کو فوجی افسران کے جنازے میں شرکت کا گرین سگنل نہیں دیا گیا ۔


آج میڈیا سے گفتگو میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا اس خبر کی تردید سے گریز۔۔۔

جب پی ڈی ایم زیر عتاب تھی تو ام حریم اے آر وائی کو انٹرویو دیکر نواز شریف پر لگنے والے الزامات کی تردید نہیں کرتا تھا۔ اب پی ٹی آئی زیر عتاب ہے تو ام حریم جیو نیوز کو انٹرویو دیکر عارف علوی پر لگنے والے الزامات کی تردید نہیں کر رہا۔ سارے فساد کی جڑ یہ کنجر ام حریم ہی ہے
Umme Hareem is in constant pain after she got busted with her pants down.

FY8eU6mWYAUXefN
 
Sponsored Link