عمران ریاض کو نہ ناشتہ، نہ پینے کیلئے پانی دیا جارہا ہے: وکیل

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)

عمران ریاض کو نہ ناشتہ، نہ پینے کیلئے پانی دیا جارہا ہے: وکیل​

....
....
...

اور چپیڑیں بھی ماری جا رہی ہیں۔
 

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
چھترول ہو گی اس کی اور ضرور ہو گی ایسے کہ کوئی نشان بھی نہ پڑے اور درد بھی بہت ہو
غداروں کا یہ ہی انجام ہے
Look who is talking about treason, a blind, brainless dead follower of a dead traitor, who actually divided the country in to 2 just for his “F” seat.
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
It’s now on the record that no one in the system has the authority to give bail to IRK,It is now under the jurisdiction of Israel or India ,the system in this country is screwed up by the gaddar head quarter GHQ.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو کیچڑ میں پانی ڈال کے چھوڑ دو ، ناشتے اور کھانے کی نوبت نہیں آئے گی۔
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ان کی انقلابی شاعری سنتے رہو
آسمان گر پڑے گا
زمین کانپنے لگ جاۓ گی
عمران نیازی سے معافی مانگ لو
ٹھاٹھیں مارتا سمندر سب بھا لے جاۓ گا
کروڑوں کی تعداد میں عوام نکلی
یہ پیدا ہی لمبیاں لمبیاں چھوڑنے کے لیے ہوے ہیں
wah wah kia scene hai 2 chutye aik dosre ko hi chaudry sahib chaudry sahib keh rhe hen