عمران نیازی ٹروجن ہورس بن کر طالبان واپس لایا

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Yeh kaisay aai iss ka jawab sirf neutrals kay pass hai. It has nothing to do with civilians. If you have courage then raise your concern on appropriate forum.
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
جب پاکستان نے ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ کیا تو یہ اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ تھا۔ عمران خان نے جنگ مخالف ہونے کی وجہ سے اس کی حمایت کی۔ کسی بھی قسم کی ناکامی کو صرف خان پر نہیں لگایا جا سکتا۔ ذہن میں رکھنے کے لئے چند چیزیں ضروری ہیں:
ٹی ٹی پی ایک واحد وجود نہیں ہے،

اس کے بہت سے ٹکڑے ہیں،

اگرچہ ٹی ٹی پی کی اکثریت نے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کی ہے، لیکن کچھ حصے شروع سے ہی الگ ہیں۔

ابھی تک ٹی ٹی پی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہوا ہے، کیونکہ اس کے لیے کچھ قانونی پل کی ضرورت ہے۔

ان لوگوں کی آبادکاری کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے،

مقامی عوام نے ان لوگوں کے سامنے آنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ پارلیمنٹ نے

KPK
کے نمائندوں کو جرگے میں شامل نہیں کیا جس کا اعلان کیا گیا۔ یہ بالکل غلط ہے۔
Yeh agreements etc kuch nahi, neutrals inko kyun revive karrahay hain yeh kuch time mai sab ko pata chal jai ga, bara ganda khail hai yeh.
 
Meme

ایکسٹینشن کے لئے کسی وجہ کی یا اس کو پیدا کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اگر ہونا ہوئی تو ویسے ہی ہو جائے گی، کسی کا باپ بھی نہیں روکے گا۔
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)

قربانیاں دے کر اور دوسری طرف عمران نیازی اور اس کا سوشل میڈیا افواج پر طنز کے تیر چلا کر بنگلہ دیش جیسی نفرت پاک فوج کے لیے عوام کے دلوں میں بھرے . پہلے کبھی کسی سیاسی قوت نے افواج کا مورال تباہ کرنے کی کوشش نہیں کی جو عمران نیازی کا سوشل میڈیا دن رات کر رہا ہے . اب یہ فیصلہ افواج نے ہی کرنا ہے عمران نیازی اور اس کے سوشل میڈیا کا گلا کاٹنا ہے یا بنگلہ دیش والی نفرت اپنے گلے باندھنی ہے
دستگیر خان کی پوسٹ کا یہ حصہ دو بار پڑھا جائے، آپ کو پی ڈی ایم کے حامیوں میں بھی یہی پیغام نظر آئے گا۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا سپورٹ کو ختم کرنا۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا طاقت کے خلاف کارروائی کی بنیاد بنا رہے ہیں۔ اگر غور سے دیکھا جائے تو وہ آئی ایس پی آر کی باتوں سے انکار اور تردید کر رہا ہے۔ وہ ٹی ٹی پی کے باغیوں کے پاکستان میں داخل ہونے کی خبروں کی حمایت کر رہا ہے۔ لیکن کیا وہ ایسا کہنے پر پکڑا جائے گا؟ ہم سب جواب جانتے ہیں!
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
At the end of the day
سیکیورٹی معاملات کا اسٹبلشمنٹ ہی فیصلہ کرتی ہے عمران کی کیا اوقات کہ مذاکرات یا آپریشن کا فیصلہ کرتا۔

Sooner or later
یہ کرنا ہی پڑے گا۔ ستر سال سے اسٹبلشمنٹ ایک ہی کام کر رہی ہے
monsters create
کرنا اور پھر ان کے سر کچلنا۔۔۔
Aukat na hi kaho to behtar hai warna jo 28 May ka credit laiti hai noon woh bhi khatam ho jai ga ??
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
ایکسٹینشن کے لئے کسی وجہ کی یا اس کو پیدا کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اگر ہونا ہوئی تو ویسے ہی ہو جائے گی، کسی کا باپ بھی نہیں روکے گا۔
Bhai meray aap ki sooch extension per ja kar ruki kamal hai, aap ki siasi baseerat ka andaza ho gaya Mujhay. Jin ko samjh aai woh samajh gai ??
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
FaHOCSaWIAIvwg7

یہ نفرت جو افواج کے خلاف عمران نیازی کا سوشل میڈیا پھیلا رہا ہے
پاکستان افواج پاکستان کے لیے ایک اور بنگلہ دیش بن جاۓ گا

Ager abhi Kalabagh Dam ya Karachi ko aik province bana ne ka bayan do , dusrey hi lamhay Sindhu Desh ka bayan ajaye ga PPP say.
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
جب پاکستان نے ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ کیا تو یہ اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ تھا۔ عمران خان نے جنگ مخالف ہونے کی وجہ سے اس کی حمایت کی۔ کسی بھی قسم کی ناکامی کو صرف خان پر نہیں لگایا جا سکتا۔ ذہن میں رکھنے کے لئے چند چیزیں ضروری ہیں:
ٹی ٹی پی ایک واحد وجود نہیں ہے،

اس کے بہت سے ٹکڑے ہیں،

اگرچہ ٹی ٹی پی کی اکثریت نے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کی ہے، لیکن کچھ حصے شروع سے ہی الگ ہیں۔

ابھی تک ٹی ٹی پی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہوا ہے، کیونکہ اس کے لیے کچھ قانونی پل کی ضرورت ہے۔

ان لوگوں کی آبادکاری کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے،

مقامی عوام نے ان لوگوں کے سامنے آنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ پارلیمنٹ نے

KPK
کے نمائندوں کو جرگے میں شامل نہیں کیا جس کا اعلان کیا گیا۔ یہ بالکل غلط ہے۔
اسٹبلشمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں تھا یہ سب عمران نیازی کا دباؤ تھا
اس کی ایسی ضدوں کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ اسے نکالنے پر مجبور ہوئی تھی
ٹی ٹی پی سے مزاکرات پر پوری فوج اور خاص طور پر شہدا کے خاندانوں کو بہت زیادہ تحفظات تھے
عمران نیازی کسی کی سننے کو تیار نہیں تھا اس کا نتیجہ یہ ہی نکلنا تھا کہ اسے نکال دیا جانا تھا

Pakistan in talks with TTP factions for disarmament: PM Imran Khan

یہ اکتوبر کی خبر ہے اور یہ آئی ایس پی آر نے بریک نہیں کی تھی
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
دستگیر خان کی پوسٹ کا یہ حصہ دو بار پڑھا جائے، آپ کو پی ڈی ایم کے حامیوں میں بھی یہی پیغام نظر آئے گا۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا سپورٹ کو ختم کرنا۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا طاقت کے خلاف کارروائی کی بنیاد بنا رہے ہیں۔ اگر غور سے دیکھا جائے تو وہ آئی ایس پی آر کی باتوں سے انکار اور تردید کر رہا ہے۔ وہ ٹی ٹی پی کے باغیوں کے پاکستان میں داخل ہونے کی خبروں کی حمایت کر رہا ہے۔ لیکن کیا وہ ایسا کہنے پر پکڑا جائے گا؟ ہم سب جواب جانتے ہیں!

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا پاکستان کے لیے سیکورٹی رسک بن چکا ہے اس کا سر کچلنا ضروری ہے
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
اسٹبلشمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں تھا یہ سب عمران نیازی کا دباؤ تھا
اس کی ایسی ضدوں کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ اسے نکالنے پر مجبور ہوئی تھی
ٹی ٹی پی سے مزاکرات پر پوری فوج اور خاص طور پر شہدا کے خاندانوں کو بہت زیادہ تحفظات تھے
عمران نیازی کسی کی سننے کو تیار نہیں تھا اس کا نتیجہ یہ ہی نکلنا تھا کہ اسے نکال دیا جانا تھا

Pakistan in talks with TTP factions for disarmament: PM Imran Khan

یہ اکتوبر کی خبر ہے اور یہ آئی ایس پی آر نے بریک نہیں کی تھی

It’s a matter related to defense, so it’s not possible to carry out any kind of talks/ negotiations with out establishment’s backing. In , October IK’s statement is saying clearly that it’s ‘Pakistan’s decision to hold talks.’
If establishment wasn’t happy about this dialogue, why are they still continuing it?Should they not have stopped any further dialogue after IK ouster?? Instead we see a group of renowned and esteemed religious scholars traveling to Kabul to meet TTP leaders, not in IK’s tenure but during SS’s time!!
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
اسٹبلشمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں تھا یہ سب عمران نیازی کا دباؤ تھا
اس کی ایسی ضدوں کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ اسے نکالنے پر مجبور ہوئی تھی
ٹی ٹی پی سے مزاکرات پر پوری فوج اور خاص طور پر شہدا کے خاندانوں کو بہت زیادہ تحفظات تھے
عمران نیازی کسی کی سننے کو تیار نہیں تھا اس کا نتیجہ یہ ہی نکلنا تھا کہ اسے نکال دیا جانا تھا

Pakistan in talks with TTP factions for disarmament: PM Imran Khan

یہ اکتوبر کی خبر ہے اور یہ آئی ایس پی آر نے بریک نہیں کی تھی
معاہدہ جنگ بندی کا ہے، ہم سب سیز فائر چاہتے ہیں، کیا ہم نہیں چاہتے؟ آبادکاری کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، آپ عمران خان پر ایسے معاہدے کا الزام لگا رہے ہیں جس کا کوئی وجود ہی نہیں!
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
اسٹبلشمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں تھا یہ سب عمران نیازی کا دباؤ تھا
اس کی ایسی ضدوں کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ اسے نکالنے پر مجبور ہوئی تھی
ٹی ٹی پی سے مزاکرات پر پوری فوج اور خاص طور پر شہدا کے خاندانوں کو بہت زیادہ تحفظات تھے
عمران نیازی کسی کی سننے کو تیار نہیں تھا اس کا نتیجہ یہ ہی نکلنا تھا کہ اسے نکال دیا جانا تھا

Pakistan in talks with TTP factions for disarmament: PM Imran Khan

یہ اکتوبر کی خبر ہے اور یہ آئی ایس پی آر نے بریک نہیں کی تھی
Establishment kyun nahi chah rahi thi halat normal hoon, jang kitni larni thi? Kitnay banday marwanay thay? Agar establishment talks nahi chah rahi thi to woh mulk say sincere nahi thi. Aap ko khud samajh nahi aarahi keh kia keh rahay hain. In both cases establishment need to be answerable.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
FaHOCSaWIAIvwg7

یہ نفرت جو افواج کے خلاف عمران نیازی کا سوشل میڈیا پھیلا رہا ہے
پاکستان افواج پاکستان کے لیے ایک اور بنگلہ دیش بن جاۓ گا
کنجر کیا فوج پاکستانی نہیں؟ اس سے سوال پوچھنا جرم کب سے ہو گیا؟ بوٹ پالش کتے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
At the end of the day
سیکیورٹی معاملات کا اسٹبلشمنٹ ہی فیصلہ کرتی ہے عمران کی کیا اوقات کہ مذاکرات یا آپریشن کا فیصلہ کرتا۔

Sooner or later
یہ کرنا ہی پڑے گا۔ ستر سال سے اسٹبلشمنٹ ایک ہی کام کر رہی ہے
monsters create
کرنا اور پھر ان کے سر کچلنا۔۔۔
ہاں جیسے زرداری اور شریف مافیا بنایا اور اب ان کا سر کچل کر دوبارہ اقتدار پر بٹھا دیا ہے