عمران نیازی ٹروجن ہورس بن کر طالبان واپس لایا

Visionartist

Minister (2k+ posts)
FaHOCSaWIAIvwg7


یہ نفرت جو افواج کے خلاف عمران نیازی کا سوشل میڈیا پھیلا رہا ہے
پاکستان افواج پاکستان کے لیے ایک اور بنگلہ دیش بن جاۓ گا
ji sarhad pey they- aap sey tawaqo thee ki aap mukhbariy kareyn gi- agar koyi chupkey chepkey aa jaye to
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

اس ملک و قوم کی سالمیت پر کاری ضرب لگاتے ہوے عمران نیازی نے ٹروجن ہارس کی یاد تازہ کر دی ہے . عمران نیازی کو ریاستی اداروں نے بہت سمجھایا اپوزیشن نے بہت روکا لیکن وہ باز نہ آیا اور طالبان کے ساتھ امن معاہدہ طے کر لیا . امن معاہدے کی رو سے طالبان کو سیاسی کردار کی دعوت دی گئی اور ان کے ساتھ سختی کا برتاؤ ختم کر دیا تھا . طالبان بھی یہ ہی چاہتے تھے کہ کسی طرح انہیں واپسی کا موقع ملے اور وہ دوبارہ اپنے غار اور خفیہ پناہ گاہیں آباد کر لیں . اب طالبان اسلح سمیت اپنی پرانی پوزیشن جو آپریشن سے پہلے کی تھی پر واپس آ چکے ہیں . طالبان اب لوگوں سے بھتہ اکٹھا کر رہے ہیں اور جو بھتہ نہیں دیتا اس پر حملہ کر دیتے ہیں
کہا جاتا ہے کہ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے . عمران نیازی جیسا ذہنی مریض اور ضدی انسان جس نے صرف و صرف اپنی ضد پوری کرنی تھی وہ طالبان کی واپسی کروا چکا ہے . عمران نیازی اس ملک کے لیے ٹروجن ہارس ثابت ہوا ہے . کل ہی دہشت گردوں نے دیر میں حملہ کر کے دو فوجی جوان شہید جب کہ ایک میجر کو زخمی کر دیا . اس کی ذمہ داری عمران نیازی پر عائد ہوتی ہے . عمران نیازی کا امن معاہدہ ناکام ہو چکا ہے اور اس کے نتیجے میں افواج پاکستان کو جانی نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے . اس سے قبل بھی حکومت پاکستان نے ٹی ٹی پی سے امن معاہدے کیے تھے وہ سب ناکام ہو گۓ تھے .
عمران نیازی شروع دن سے ہی حمید گل والی لائن پر تھا اور فوجی آپریشنوں کا مخالف تھا . عمران نیازی مسلح افواج پر سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات دوران آپریشن لگاتا رہا تھا . عمران نیازی کا طالبان کو یہ فائدہ ہوا کہ انہیں مزید پیش قدمی کا موقع مل گیا . طالبان کے سامنے اب ریاست پاکستان کی کمزوریاں کھل چکی ہیں .انہیں یہ نظر آ گیا ہے کہ عمران نیازی کی کے پی حکومت ان کی سہولت کار بن چکی ہے . عمران نیازی کی کے پی حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ہے . عمران نیازی کی کے پی حکومت کی ناکامی کا خلا اب طالبان پر کرنے جا رہے ہیں . عمران نیازی نا صرف ٹرائبل مرجر کو ناکام بنا چکا ہے بلکہ ائی ڈی پیز کی بحالی میں بھی ناکام ہو چکا ہے .عمران نیازی کی کے پی کے حکومت کی ناکامی کی وجہ سے نوجوانوں کی بڑی تعداد دہشت گردی کا رخ کر سکتی ہے
عمران نیازی کے بلنڈروں کا خمیازہ قوم تو خراب معیشت کی صورت بھگت ہی رہی ہے لیکن اصل بوجھ افواج کو ہی اٹھانا پڑے گا . افواج کو ہی قربانیاں دے کر دوبارہ دہشت گردی کی جنگ لڑنی پڑے گی اور جو محاز عمران نیازی نے میڈیا پر نیوٹرل اور میر جعفر کے نام سے کھڑا کر کے افواج کی تذلیل کا سلسلہ جاری رکھا ہے اس نفرت کو بھی افواج نے برداشت کرنا ہے . ایک طرف تو افواج عمران نیازی کے بلنڈروں کی قیمت چکاۓ قربانیاں دے کر اور دوسری طرف عمران نیازی اور اس کا سوشل میڈیا افواج پر طنز کے تیر چلا کر بنگلہ دیش جیسی نفرت پاک فوج کے لیے عوام کے دلوں میں بھرے . پہلے کبھی کسی سیاسی قوت نے افواج کا مورال تباہ کرنے کی کوشش نہیں کی جو عمران نیازی کا سوشل میڈیا دن رات کر رہا ہے . اب یہ فیصلہ افواج نے ہی کرنا ہے عمران نیازی اور اس کے سوشل میڈیا کا گلا کاٹنا ہے یا بنگلہ دیش والی نفرت اپنے گلے باندھنی ہے
لعنّت ھے ایسی سوچ پے جو اور کچھ نہیں بس جہالت کی پہچان ھے ـ اور دکھ ھے کہ پاکِستان کی آزادی تمہاری غلامانہ زہنیّت کو تبدیل نہ کر سکی ـ تم آج بھی بھٹو کے بعد بے نظیر اور آصف زرداری کے بعد بلاول اور پھر آصفہ کی غلامی کیلیئے تیار ہو ـ اور تمھاری اپنی اولاد یا آنے والی نسل کی تمہیں کوئ فِکر نہیں ،تم مر جاؤ گے اور اپنے آقاؤں کی جدّی حُکمرانی کیلیئے اپنی نسل کو بغیر تعلیم کے اُنکی غلامی کیلیئے چھوڑ جاؤ گے ـ
ایک شخص ً عمران خان ً تمکو جگانے کی کوشش کر رہا ھے ، کاش تم ہمّت کر سکو
ـ
 

Visionartist

Minister (2k+ posts)
لعنّت ھے ایسی سوچ پے جو اور کچھ نہیں بس جہالت کی پہچان ھے ـ اور دکھ ھے کہ پاکِستان کی آزادی تمہاری غلامانہ زہنیّت کو تبدیل نہ کر سکی ـ تم آج بھی بھٹو کے بعد بے نظیر اور آصف زرداری کے بعد بلاول اور پھر آصفہ کی غلامی کیلیئے تیار ہو ـ اور تمھاری اپنی اولاد یا آنے والی نسل کی تمہیں کوئ فِکر نہیں ،تم مر جاؤ گے اور اپنے آقاؤں کی جدّی حُکمرانی کیلیئے اپنی نسل کو بغیر تعلیم کے اُنکی غلامی کیلیئے چھوڑ جاؤ گے ـ
ایک شخص ً عمران خان ً تمکو جگانے کی کوشش کر رہا ھے ، کاش تم ہمّت کر سکو
ـ
how your statement is related to above statement?
 
Sponsored Link