عمران پہنچا رہے ہیں اپنا منتر سیدھا دبئی،انڈیا کیسے ہارا؟ مزاحیہ ویڈیو

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کا منتر ضرور ہوگا مگر ہم مسلمان اسے دعا کہتے ہیں اور خانہ کعبہ کے اندر کی گئی مخلصانہ اور اچھی دعائیں قبولیت کے مقام تک بھی ضرور پنہچ جاتی ہیں۔ سواے اس کے کہ کوی وہاں جاکر قطرینہ کیف مانگتا رہے۔
😾
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کے منتر سےپہلے ہمارے لوہے کے گلاس والے بابے کا علم بھے پھونکا جاتا ہے۔۔
 
Sponsored Link