Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/0hlzYHz.jpg
آج کے اس دور میں بھی یہ آثارِ قدیمہ کے حرام خور بڈھے اپنی دانست میں کس مہارت سے ایک حرام خور ڈکیت اور ایک ایماندار آدمی کو اپنی گھسی پٹی منطق سے ایک ترازو میں تولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ان کُتوں کو چالیس سالوں میں حرام کی ہڈی کی لت لگ چُکی ہے۔بال سفید ہو گئے لیکن چاکری نہ گئی . میں حیران ہوں شامی کے دلائل سے . یہ انسان اس عمر میں پٹواری کا ایک گھٹیا پالتو بن جاۓ گا . آج معلوم ہوا جب صحافی حرامی ہوتا ہے کیا کھاتا ہےنونی پیسہ . اور یہ جاہل بدتمیز افتخار جو زرادری کا بچہ جمہورا ہے شرم آنی چاہیے ان جیسی کالی بھیڑوں کو صحافی کہتے ھوے