
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہےکہ عمران خان اور فسطائی حکومت کے ہوتے ہوئے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا۔
https://twitter.com/x/status/1452598299769196551
نواز شریف پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال کر وائٹ لسٹ میں لائے تھے اور آئی ایم ایف کو گھر بھیجا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1452598301644099599
عمران خان کے ہوتے ہوئے مہنگائی ختم ہو سکتی ہے نہ روزگار مل سکتا ہے اور نہ ہی معیشت ترقی کر سکتی ہے عمران خان استعفی دیں۔فیٹف سے بھی نکل جائیں گے، آئی ایم ایف کو بھی گھر بھیج دیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1452863163427344385
https://twitter.com/x/status/1452863160122236928
مہنگائی ختم کرکے عوام کو روزگار فراہم کردینگے اور معیشت بھی ٹھیک کر دینگے۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xh53p5g/maryam.jpg
Last edited by a moderator: