پاکستان کی عوام اب ایک قوم بنتی نظر آرہی ھے عوام نونی لیگ مافیاز زارداری مافیاز اور فضلو ڈیزل کی سیاست کو دفن کر کے ایک قوم بن کر نئے پاکستان کے نظرئیے میں داخل ہو چکی ھے اور پاکستان کے ان ٹھگوں سے آزاد ہوچکی ھے یہ ہی نئے پاکستان کی نشانیوں میں سے ایک بڑی نشانی ھے کہ تبدیلی اچکی ھے۔ الحمدللہ
ٹومی شیرو نونی لیگ ہٹواریوں کو ایک نیا سیاسی باپ مل گیا ھے جس کے کندھوں پر سر رکھ کر نونی لیگ اپنا ماتم کر رہی ھے اور عوام نے نونی لیگ کی قیادت اور سیاست کو ابدی نیند سلا دیا ھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|