غریب ووٹر کے جواب پر ن لیگی سابق ایم این غصے میں آگیا

boss

Senator (1k+ posts)
اس ملک کو ایسی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت ہے
جو ہر اس شخص کو چھتر مارے جو کرپشن کرے عوام کا پیسہ لوٹے
نون لیگ اور پی پی پی اس لوٹ مار میں ماشااللہ سے سب سے آگے ہیں
لیکن
اگر تحریک انصاف کا بھی کوئی ایم این اے کرپشن کرے، دو نمبری کرے تو وہ بھی لائقِ چھتر ہے




https://twitter.com/x/status/1318530731732357123
 
Last edited by a moderator:

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
آٹا، چینی سستی نہ ہونے پر وزیراعظم عمران خان برہم، رپورٹ طلب
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی 24 سالہ سیاسی جہدوجہد نے اس ملک کی عوام کو اتنا شعور دے دیا ھے کہ اب ھر باشعور شہری جانتا ھے کہ کہاں کیا خرابی ھے اب صرف اداروں میں بیٹھے حرام خوروں کو صیح کرنا ھے جو پولیس والا ،اسپتال میں ڈاکٹر یا کوئی بھی شخص یا کورٹ کچہریوں میں موجود چھوٹے چور یا واپڈا،گیس، بلدیہ کے محکموں کے ملازمین یا افسران جو کوئی بھی ڈیوٹی میں غفلت برتے اس شخص کو نوکری سے فارغ کیا جائے تو حالات بہت جلد اچھے ہو جائیں گے بڑے چور تقریباً ختم ہو گئے ہیں کیونکہ گزشتہ 2 سالوں میں کوئی بڑی کرپشن نہیں دیکھی گئی ۔ موجودہ وزراء میں سے کیسی وزیر کی کرپشن کا اسکینڈل سامنے نہیں آیا۔ جس سے ظاہر ہوتا ھے کہ بڑی چوری ختم ہو گئی ھے اب سرکاری محکموں میں چھوٹے چور باقی ہیں اور چھوٹے چور ابھی سدھرے نہیں ہیںِ