Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
یہ کسی بھی سیاستدان کی طرف سے بد ترین ملک دشمنی ہو سکتی ہے کہ وہ آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنا دے . نیازی نے کہا سمری صدر پاکستان کو پہنچنے دو بعد میں ہم اس پر کھیلیں گے . یہ ڈاکٹر ڈاکٹر کا کھیل نہیں جو نیازی اپنے لونڈوں کے ساتھ کھیلتا ہے یہ قومی سلامتی کا انتہائی سنگین معاملہ ہے جس پر ذرا سی غفلت یا کوتاہی سنگین نتائج مرتب کر سکتی ہے . صدر پاکستان کو ایک پل بھی ضایع کیے بغیر آرمی چیف کی سمری کو منظور کرنا ہو گا ورنہ یہ ملک ایک آئینی بحران کا شکار ہو جاۓ گا اور اس ملک کی سلامتی خطرے میں پڑ جاۓ گی
یہ ہی امید کی جا سکتی تھی ایک بدکار اور زانی سے کہ وہ ملکی سلامتی کو بھی داو پر لگا دے گا . یہ بے حس انسان ہے اسے ملک قدر و قیمت معلوم نہیں یہ اپنی آنا پر پورا ملک قربان کر سکتا ہے . یہ کھیل بہت بھیانک ہو گا . چیف وہ ہی بنے گا جسے وزیر اعظم نوٹیفائی کرے گا لیکن صدر پاکستان اور نیازی اپنی اوقات قوم پر ظاہر کر دے گا . یہ وہ قوم کے دشمن ہیں جنہوں نے اس قوم کو عسکری قیادت سے محروم کر کے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا . ایک ایٹمی طاقت جس کے دونو طرف دشمن ممالک ہیں وہ بھی بغیر کسی عسکری قیادت کے اور ملک میں پیدا کیا گیا عسکری قیادت کا بحران صرف و صرف ایک لنگڑے شیطان کی آنا کی بھینٹ قوم چڑھ گئی . نیازی یہ چاہتا ہے کہ اس کے ساتھ گل سے بھی بد تر سلوک کیا جاۓ . وہ افواج پاکستان کے صبر کا امتحان لے رہا ہے . پہلے فوجی افسروں کو بدنام کرتا رہا اب وہ کھل کر سامنے آ چکا ہے
اگر اس موقع پر ملک نیازی کے بحران کی نذر ہو گیا تو ملک کی صورتحال انتہائی بھیانک ہو گی . یہ بحران ملک کی بقا خطرے میں ڈال دے گا . اگر نیازی اور سپریم کورٹ کا گٹھ جوڑ کوئی بحران پیدا کرنے میں کامیاب ہو گیا تو اس کے سنگین نتائج موجودہ حکومت کو بھگتنے پڑیں گے . یہ ایک طرح سے نظام لپیٹنے کی کوشش ہو گی اور ایسا نظام جس کا کوئی سربراہ ہی نہیں . بہت سارے آرمی چیف ہوں گے اور بہت سے وزیر اعظم ملک میں انتشار انتہا کو چھو جاۓ گا . بہت دفع کہا فتنہ نیازی کا سر کچل دو لیکن اسے کھلی چھوٹ دی گئی تا کہ وہ ملک کو پستیوں کی انتہا تک پہنچ دے . اب پوری قوم کو فتنہ نیازی کا فساد بھگتنا پڑے گا . الله پاکستان کا حامی و ناصر ہو . پاکستان زندہ باد