فوج کے خلاف پروپیگنڈا کمپین کو اینکر عمران سے جوڑنے کی کوشش پر اینکرکا جواب

انقلاب

Minister (2k+ posts)
یہ بے غیرت جرنیل صرف پاکستانیوں کو تڑیاں لگانے اور حملہ آور ہونے کے شیر ہیڻ۔ یہی حرکتیں انہوں نے بنگالیوں کے ساتھ کر کے انہیں متنفر کیا تھا۔ اتنا تپڑ ہے تو مُودی کو للکارو یا کشمیر آزاد کرواؤ۔ مُودی کے سسر نوازے ڈھونگی کو تو باہر بھگا دیا، اور پھر اسی سے لتر کھا کر اسی کی غدار پارٹی کو اقتدار دے دیا۔ کُل کرتوت یہ ہے تمہاری۔
 

Khi

MPA (400+ posts)
Zabban e khalq ko naqara e khuda samjho.

Lanat to inn Yazeedo se bharri Pakistan army pe
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
معلوم ہوا کہ صدر نے جب شہدا کے جنازے میں جانے کے لیے وزیر اعظم ہاوس سے رابطہ کیا تو وہاں سے جواب آیا کہ وزیر اعظم جائیں گے آپ بعد میں دعا کر لیجیے گا۔
صدر کو روکنے کے بعد حکومت نے اپنے پنسدیدہ صحافیوں مثئلاً سلیم صافی کے ذریعے جھوٹ پھیلایا کہ صدر صاحب جانا چاہتے تھے لیکن شہدا کے لواحقیقن نے انہیں آنے نہیں دیا۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
معلوم ہوا کہ صدر نے جب شہدا کے جنازے میں جانے کے لیے وزیر اعظم ہاوس سے رابطہ کیا تو وہاں سے جواب آیا کہ وزیر اعظم جائیں گے آپ بعد میں دعا کر لیجیے گا۔
صدر کو روکنے کے بعد حکومت نے اپنے پنسدیدہ صحافیوں مثئلاً سلیم صافی کے ذریعے جھوٹ پھیلایا کہ صدر صاحب جانا چاہتے تھے لیکن شہدا کے لواحقیقن نے انہیں آنے نہیں دیا۔
صدر پاکستان اتنا کنجر ہو سکتا ہے؟ اس نے رابطہ کیا ہی کیوں؟
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پروٹوکول ہوتا ہے کیوں کہ انتظامی سربراہ وزیر اعظم ہوتا ہے۔صدر کے دورے کا انتظام اور سیکورٹی وزیر اعظم ہاوس سے ہوتی ہے۔
 
Sponsored Link