فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے امیدوار کی گاڑی پر مسلح افراد کاحملہ

5%D8%A7%D9%81%D8%B2%D8%A7%D9%84%D8%B3%D8%A7%DA%BE%DB%8C%DA%AF%D8%A7%D8%B1%DB%8C.jpg

فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 20 اضلاع میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے قبل پرتشدد واقعات رونما ہونا شروع ہوگئے ہیں ، پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری علی افضل ساہی کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،پولیس کے مطابق جس وقت گاڑی پر فائرنگ ہوئی خوش قسمتی سے علی افضل ساہی گاڑی میں موجود نہیں تھے۔

ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی اور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر ضروری شواہد اکھٹے کیے اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا، پولیس نے ملزمان کی تلاش کےلئ شہر میں ناکہ بندی بھی کردی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب اسمبلی کے حلقہ167 لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں بھی نامعلوم افراد کی جانب سے پی ٹی آئی کے انتخابی دفتر پر حملہ کیاگیا تھا، اس حملے میں ہنگامہ آرائی اور فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے تھے۔
 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلڈاگ مرتد نطفہ حرام کا پالتو کتا گشتی کا بچہ کالا کنجر منشیات فروش حاملہ عورتوں ُاور بچوں کا قاتل اور پاکستان کی نہتیٗ عوام عورتوں بچوں پر پچاس ہزار سے زیادہ زہریلی گیس کے شیل پھینکنے والا گشتی کا بچہ جعلی رانا اصلی کنجر اگر جو بھی حرام زدگی کرے جرم کرے ملک دشمنی کرے اس کا سزاوار باجوہ ہوگا اس کے ہر گناہ اور جرم کی سزا باجوے کو ملے گی کیونکہ اس منشیات فروش چور فراڈئے قاتل کو باجوے نے وزیر داخلہ بنایا اس کے ہر جرم کا اصل مجرم قادیانی باجوہ ہی شمار ہوگا
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajway Nadeem khusray Shamshad Kaliya CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges Nooron Murdarion Fazlu Kanjar aur in kay cronies ka anjaam buhat bura honay wala hai​

 
Sponsored Link