ق لیگ نے وزیر اعظم کو نیب پر تحفظات سے آگاہ کیا،نیب نے انکوائری بند کر دی

The Sane

Minister (2k+ posts)
Is this NRO or something else.
Cleaned by PTI laundry, after Dakoo changed into the best political allies.
آپ کا اعتراض بنتا ہے، لیکن اس کے خلاف عرضی آپ جی ایچ کیو بھیجیں، جن کی نیب سنتا ہے۔ نیازی تو اپنے باپ کی سفارش نا کرے۔ اگر اس نے چوہدریوں کی سفارشیں کرنی ہوتیں تو مونس الہی ابھی تک کتوں کی طرح وزارت مانگ رہا ہوتا
 

Worldtronic

Councller (250+ posts)
آپ کا اعتراض بنتا ہے، لیکن اس کے خلاف عرضی آپ جی ایچ کیو بھیجیں، جن کی نیب سنتا ہے۔ نیازی تو اپنے باپ کی سفارش نا کرے۔ اگر اس نے چوہدریوں کی سفارشیں کرنی ہوتیں تو مونس الہی ابھی تک کتوں کی طرح وزارت مانگ رہا ہوتا

This means 80% of the corrupt cabinet minister appointed by GHQ, aur Khan sahib is puppet ?? as he told that his wife informed him that he is PM.
 

The Sane

Minister (2k+ posts)
This means 80% of the corrupt cabinet minister appointed by GHQ, aur Khan sahib is puppet ?? as he told that his wife informed him that he is PM.
It also means that 100% of cabinet ministers and PM appointed three times by GHQ were corrupt, and Qatri slut still has hallucinations that she can as well be a PM. After all she is no less corrupt than her father.
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)

ق لیگ نے وزیر اعظم کو نیب پر تحفظات سے آگاہ کیا،نیب نے انکوائری بند کر دی:شاہزیب خانزادہ
جیؤ کی طوائفوں کو نواج شریف کے خلاف جو کیسز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بند کر دیئے ہیں ان پر آواز اٹھائیں ق لیگ تو پاکستان میں ہی موجود ھے اور ان کے بچے بھی پاکستان میں ہی موجود ہیں نواچ شریف اور اس کے خاندان نے تو ڈنکے کی چوٹ پر ملک کو لوٹا ھے اور شہباز شریف نے 104 ارب روپے نیب میں جرمانہ جمع کروایا اور پھر نیب سے واپس لے لیا ایسی طرح حمزہ ککڑی نے نیب کو جرمانہ دیا اور پھر نیب سے واپس لے لیا اس سلسلے میں کمیشن بنانا چاھے اور جو جو ملزمان اس میں ملوث ہیں ان سے وصولیاں کیں جائیں۔ جیؤ کی طوائفوں کو نواچ شریف اور زارداری مافیاز کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے جنھوں نے اس ملک اور عوام کی ایسی کی تیسی کردی ھے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں