لانگ مارچ سے قبل 700 پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا منصوبہ، فہرست تیار

1ptsaatsobndygirftar.jpg

مسلم لیگ ن کی حکومت نے لانگ مارچ سے قبل تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں اور قیادت سمیت 700 افراد گرفتار کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے 700 رہنماؤں اور کارکنوں کی فہرست تیار کرلی ہے جنہیں عمران خان کے اعلان کردہ لانگ مارچ سے قبل ملک بھر سے گرفتار کیا جائے گا۔

اے آر وائی کا دعویٰ ہے کہ فہرست میں زیادہ پی ٹی آئی کے کچھ سرکردہ رہنما اور کارکنان بھی شامل ہیں۔ 700 افراد میں 350 پنجاب، 200 خیبر پختونخوا اور 150 سندھ سے ہیں۔


مذکورہ فہرست پولیس کے حوالے کردی گئی ہے۔ کچھ ہی روز قبل وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ میں چاہوں تو عمران خان اسلام آباد میں 20 ہزار کیا 20 افراد کو بھی اکٹھا نہیں کر سکیں گے۔
 
Advertisement

tahirmajid

Minister (2k+ posts)
Waqt boht juld badal jaata hay. Utna zulm karna jitna sehh sako. Jis city mein kisi renuma ya karkun ko arrest kia jay wahaan fori PTI kay log bahir aa jaein or jahaan un ko rakha hay wahaan ziad se ziada tadaad mein jama ho jaein or jub tuk police un ko na chhorey ehtijaaj khatam na kia jay
 

samisam

Minister (2k+ posts)
ہوشیار پوری گشتی کا بچہ ہوشیار پور کے چکلے کی پیداوار رانا ثنا کنجر کتے کی موت مارا جائے گا منشیات فروش ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کا بچوں کا قاتل اور باجوے کا پالتو کتا
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Goon league will only make it quick on themselves with such dirty tactics. 😏

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Sponsored Link