لاہور میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ،عوام کی پہنچ سے باہر

lahoreh1i1i1.jpg

حکومت مہنگائی کے سامنے بے بس ہوگئی۔ پھلوں،سبزیوں کے ساتھ ساتھ چکن ،گوشت ،انڈے اور دالیں وغیرہ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ چکی ہیں

اسی اثناء میں نانبائی ایسوسی ایشن نے لاہور بھرمیں 30 ستمبر سے روٹی اور نان کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔

لاہور کی نانبائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 10 سے بڑھاکر 15 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنے کااعلان کردیا ہے۔

نانبائی ایسوسی ایشن کے مطابق اگر آٹے کی قیمت میں اضافہ نہ روکا گیا تو روٹی 20 روپے ہونیکا خدشہ ہے۔

نانبائی ایسوسی ایشن کے مطابق اسکی وجہ مہنگی بجلی، مہنگے ایل پی جی سلنڈر بھی ہیں جس کی وجہ سے روٹی اور نان کی لاگت میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی میں روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے، روٹی 20 روپے اور نان 25 سے 30 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب میں سرکاری آٹے کا 20 کلو والا تھیلا 315 روپے مہنگا ہو گیا ہے، قیمت میں اضافے کے بعد 20 کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت 1295 روپے اور 10 کلو تھیلے کی ریٹیل قیمت 648 روپے مقرر کی گئی ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سازش رجیم چینج والے قادیانی جرنیل گروپ اور انکی لائی ہوئی حرام کے نطفوں کی حکومت کے ترجمان قبض کشا ڈی جے العروف ڈی جی۔ بابر افتخار سے پوچھا جائے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے جو شاید صرف عوام میں ہوتی ہے نطفہ حراموں میں نہیں بنا نا رہ پبلک کا نیا ورشن گھوڑا ری پبلک۔ آف باجوستان
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)

ye phoji kanjar is pe khush hain k ganti dbany se 50 sec main roti ajati hai.