مانتا ہوں مہنگائی سےمشکل وقت ہے،آنیوالےدنوں میں مثبت نتائج آئیں گے،وزیراعظم

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب بندہ ہے ، ناقابل اعتبار ، کبھی کہتا ہے مہنگائ نہیں ہے ، کبھی کہتا ہے عالمی مہنگائ کی وجہ سے خارجی مہنگائ ہے ، کبھی کہتا ہے مافیہ کی وجہ سے مہنگائ ہے ، کبھی کہتا ہے ذخیرہ خوروں کی وجہ سے مہنگائ ہے کبھی کہتا ہے مودی سے لڑائ کی وجہ سے مہنگائ ہے ، کبھی کہتا ہے کرونا کی وجہ سے مہنگائ ہے ۔ کبھی کہتا ہے پچھلی حکومتوں کی وجہ سے مہنگائ ہے۔ کل اپنے وزرا کو کہہ رھا تھا کہ لوگوں کو بتاؤ کہ مہنگائ نہیں ہے اور آج کہہ رھا ہے کہ مانتا ہوں کہ مہنگائ ہے مگر میری نالائقی کی وجہ سے نہیں ہے ۔​
 
Sponsored Link