متحدہ پر الله کا عذاب

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
کہتے ہیں جب ظلم حد سے گزر جاتا ہے تو الله سبحان تعالیٰ ایسا عذاب نازل کرتا ہے کہ پھر کوئی ظالم ظالم نہیں رہتا اور کوئی جابر جابر نہیں رہتا. آج کل متحدہ کے قاتلوں کے ساتھ بین الاقوامی طور پر اتھل پتھل اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ الله کی لاٹھی بے آواز نہیں. میٹروپولیٹن پولیس لندن ، متحدہ کے سرغنہ الطاف حسین کے خلاف چھان بین میں مصروف ہے جو کہ پچھلے ٢٣ سال سے برطانیہ کا شہری ہے.

الطاف حسین کے چاہنے والے (بھاڑے کے ٹٹو) جو کہ متحدہ کے ساتھ کھڑے ہیں ان میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو جانتے ہیں کہ غداری کا انجام موت ہے اور اگر پکڑے گئے تب بھی پارٹی کی جانب سے ڈس اون کر دیے جائیں گے . صولت مرزا، اجمل پہاڑی، عمیر صدیقی اور کئی اور جو کہ متحدہ کہ لئے ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور فرقہ واریت فسادات میں ملوث تھے، انکے ساتھ ایسے ہی برتاؤ کیا گیا. متحدہ کے عسکری ونگ کا کام الطاف حسین کے لئے بھتہ جمع کرنا، پیسہ لے کر سنی اور شیعہ فسادات کروانا، الطاف حسین کے دشمنوں کو دن دہاڑے گولیوں سے بھون دینا، عید پر فطرہ اور زکات چھیننا اور بکر عید پر کھالیں چھیننے کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے سنگین جرائم ان کے زمے تھے

. ضرائع کے مطابق بہت سارے ٹارگٹ کلرز نے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوۓ متحدہ کے لیڈران کے نام ثبوتوں کے ساتھ فوج کے سامنے رکھے جو شامل تفتیش ہیں. رینجرز کی ٩٠ پر ریڈ اور متعدد ٹارگٹ کلرز کی گرفتاریاں جو بہت محدود وقت میں عمل میں لائی گئیں، اسی کی ایک کڑی ہے



متحدہ کی طاقت اس کے قاتلوں کی وجہ سے ہے جنہوں نے کراچی کو پچھلے ٣٠ سال سے ڈر اور خوف کے اس عالم میں مبتلا کر رکھا ہے کہ شہری انکے خلاف جانے کو تیّار نہیں. مختلف حکومتیں بدلتی رہیں اور قتل و عام کا یہ سلسلہ چلتا رہا مگر اس ٹپکتے خون کو کسی نے اپنی سیاست کے لئے ماتھے کی زینت بنایا اور کسی نے پیروں کی خاک. کچھ ضرائع یہ رپورٹ کرتے ہیں کہ متحدہ کو بھارت سے مسلسل ٹریننگ اور فنڈز ملتے رہے جو کہ کراچی کو ان ریسٹ کرنے کے لئے دیے جاتے رہے اور خود متحدہ کے سرغنہ الطاف حسین کئی بار بھارت کو اپنی ماتر بھومی مان چکا ہے. فوج کی متعدد کروائیں متحدہ کا عسکری ونگ ختم کرنے کے لئے ہے کیوں کہ ریاست کے اندر ریاست نہیں بن سکتی مگر شاید متحدہ اب تک یہ ماننے کو تیّار نہیں یا پھر بھارت ان بھاڑے کے ٹٹوں کو اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ ایک عرصے سے تیّار کی ہوئی یہ پاکستانی پراکسی اس طرح سے ختم ہو جائے.

میں اس کالم کو ادھورا چھوڑ رہا ہوں اور کوئی پیشن گوئی نہیں کر سکتا، ہمارا سیاسی ڈھانچہ اتنا کمزور اور کرپٹ ہے کہ کسی بھی وقت یو ٹرن لے کر یہ آپریشن رکوا سکتا ہے. ساری امیدیں اب فوج سے ہے جو کہ اس آپریشن کو پایہ تکمیل تک پوھنچاۓ



آج شاید پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد یہ سوچتی ہے کہ کاش ان کو قیام پاکستان کے بعد اس ملک میں جگہ نہیں دی جاتی کیوں کہ آج ٦٧ سال گزر جانے کے بعد بھی یہ قاتل خود کو مہاجر کہتے ہیں اور ان قاتلوں کو خود کو مہاجر کہنے سے وہ طبقہ نظر انداز ہوتا ہے جو مہاجر تو ہے مگر ان کا الطاف حسین یا اسکی بنائی ہوئی پاکستانی مکتی باہنی کوئی تعلق نہیں. ہماری ان حضرات سے گزارش ہے کہ سامنے آئیں اور خود متحدہ کے مظالم کی مذمّت کریں


متحدہ کے سپپورٹرس سے گزارش ہے کہ ٩٢ کے آپریشن اور جناح پور کی من گھڑت کہانیاں سنانے سے پرہیز کریں، ایک ہی بار جب بار بار دہرائی جائے تو وہ بدمزہ ہو جاتی ہے اور انسان کی بے وقوفی کا اندازہ ہوتا ہے. شکریہ
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
I am brought up in Karachi and I can tell you that only the weak type of people of the mohallah (ones who studied in peela school, neglected at home by parents, criminals, landgrabbers) joined MQM
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
I am brought up in Karachi and I can tell you that only the weak type of people of the mohallah (ones who studied in peela school, neglected at home by parents, criminals, landgrabbers) joined MQM

میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں مگر کچھ وہ بھی ہیں جنہوں نے اپنے گھر والوں کو الطاف حسین کی تصویر کے سامنے عبادت کرتے دیکھا ہے. میں بھی کراچی کا رہائشی ہوں اور ان کی رگ رگ سے واقف ہوں
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)

میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں مگر کچھ وہ بھی ہیں جنہوں نے اپنے گھر والوں کو الطاف حسین کی تصویر کے سامنے عبادت کرتے دیکھا ہے. میں بھی کراچی کا رہائشی ہوں اور ان کی رگ رگ سے واقف ہوں

I agree many of our parents and elders as they moved from India and got great difficulties while settling down. They were enticed by MQM using the word mohajir. Situation has changed now and most of the older people I have talked to say that they support MQM in face to avoid any issues but give votes to PTI.

Now there is a typical family/tribe of people which I don't want to name and these guys are what you talking about. They will support MQM even if God sent them wahee. They got settled in Orangi town but now they are the richest people around the world..Thanks to Bhatta power
 

s.ali343

MPA (400+ posts)
الطاف حسین

meri iss forum pe sab se hi guzairsh hai, MQM ke leader Altaf ko sirf Altaf ke naam se likha karein, please yeh janwar sifat insan hai, jo khooni hai, be-intiha begunah logon ko marwa chuka hai,
Hussain buhat hi Ala sifat insan ka naam hai,yeh us hasti ka naam hai jis ne humein sirf qurbani ka dars diya hai,
humarey Nabi kareem pbuh ke nawase ka naam hai,

iss Altaf k h a n z e e r ke naam sath na lagaya karein
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
ایم کیو ایم کراچی میں اپنے قاتل جتھوں کی سرکوبی پر سیاسی انتقام اور مہاجر دشمنی کے الزامات سے خود کو معصوم اور قانون کا نفاذ کرنے والوں کو بے رحم اور جھوٹے ثابت کرنے میں لگی رھتی ھے ۔۔ پاکستان کے اندر شاید ایم کیو ایم کی اس ڈرامے بازی پر کچھ لوگ یقین بھی کر لیتے ھوں گے ۔۔ لیکن لندن پولیس جس بُری طرح ایم کیو ایم کی قیادت کے پیچھے لگی ھے، اس سے پارٹی کے امیج کو ھونے والے نقصان کو روکنے کے لیے ایم کیو ایم کچھ نھیں کر پا رھی ۔۔ میں بساط اور مھوش علی کی وساطت سے ایک خیال پیش کرنے کی جسارت کر رھا ھوں، صلیبی جنگوں کے برطانوی ھیرو شیر دل رچرڈ کی مسلمانوں سے نفرت کو یاد دلاتے ھوۓ ایم کیو ایم نہ صرف برطانیہ پر مذھبی تعصب کا الزام لگا دے بلکہ ساتھ ھی الطاف کو داڑھی پہنا کر اُن کا امیج ایک ایسے مجاھد کا تیار کرے جس سے ساری طاغوتی طاقتیں خوف ذدہ ھیں اور ھر غیر مسلم ملک خلیفہ جی کے خلاف سازش کر رھا ھے ۔۔ اس داؤ سے پاکستان میں بھی کافی احمق ایم کیو ایم کے ساتھ ھو لیں گے
 
Last edited:

kaka4u

Minister (2k+ posts)
mujhe tu is mulk par he azab lagta hay chaye wo taliban ke shakal may ho ya hukmarano ke shakal may khud sahi hotay nahi dusro ko sahi nikal partay hay
 

ابابیل

Senator (1k+ posts)
ایم کیو ایم کراچی میں اپنے قاتل جتھوں کی سرکوبی پر سیاسی انتقام اور مہاجر دشمنی کے الزامات سے خود کو معصوم اور قانون کا نفاذ کرنے والوں کو بے رحم اور جھوٹے ثابت کرنے میں لگی رھتی ھے ۔۔ پاکستان کے اندر شاید ایم کیو ایم کی اس ڈرامے بازی پر کچھ لوگ یقین بھی کر لیتے ھوں گے ۔۔ لیکن لندن پولیس جس بُری طرح ایم کیو ایم کی قیادت کے پیچھے لگی ھے، اس سے پارٹی کے امیج کو ھونے والے نقصان کو روکنے کے لیے ایم کیو ایم کچھ نھیں کر پا رھی ۔۔ میں بساط اور مھوش علی کی وساطت سے ایک خیال پیش کرنے کی جسارت کر رھا ھوں، صلیبی جنگوں کے برطانوی ھیرو شیر دل رچرڈ کی مسلمانوں سے نفرت کو یاد دلاتے ھوۓ ایم کیو ایم نہ صرف برطانیہ پر مذھبی تعصب کا الزام لگا دے بلکہ ساتھ ھی الطاف کو داڑھی پہنا کر اُن کا امیج ایک ایسے مجاھد کا تیار کرے جس سے ساری طاغوتی طاقتیں خوف ذدہ ھیں اور ھر غیر مسلم ملک خلیفہ جی کے خلاف سازش کر رھا ھے ۔۔ اس داؤ سے پاکستان میں بھی کافی احمق ایم کیو ایم کے ساتھ ھو لیں گے

بھائی آپ ماشاء اللہ اچھا لکھتے ہیں لیکن تھوڑا سا بڑا بھی لکھا کریں
فونٹ سائز 5 رکھا کریں تا کہ پڑھنے میں آسانی ہو
 

haq

Politcal Worker (100+ posts)
Drama #2 in 1 day any comments?

Any Body would like to respond?


Going to sleep Special invitation to all youthias come and start barking which your dad and teach you
if some reasonable comment will came will must answer and must would be appriciate
Noquestion after a question if you cant answer no need to place a question here
 

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Re: Drama #2 in 1 day any comments?

Here is my response....

Just change the first letter of your name with "Y" and read in urdu...
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Drama #2 in 1 day any comments?

سالی ایک سیٹ یہی ایک سیٹ
ایم کیو ایم کا میکہ لٹواے گی
مطلب اب کی دھندہ روڈ پر کرواے گی
نہ کہ ٩٠ اور خورشید میموریل کی چار دیواری کے اندر
یعنی کہ
عزیزآباد کی ایک سیٹ سالی ایک سیٹ
ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کے ڈھول کا پول کھول دے گی


رونا تو بنتا ہے تمہارا ببوا
:biggthumpup:​

 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)




اوپر کی تصویر میں طافو کی پچھواڑی کی

:lol::lol::lol:
بارڈر پر لالی خوب لگائی ہے
[hilar]
[hilar]​
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)










well...before mqm evaporates in azaab e ilahi pakistan will also get an azaab.because even at present govt and establishment are not serious against mqm.the reason being that altaf husain belongs to pakistan,s ruling and sacred shia sect
 

haq

Politcal Worker (100+ posts)
Beautiful comment On facebook from someone . yeh bhy main ne naen kaha
ڈوب مرو پی ٹی آئی والو لعنت ہے اُن لوگوں پر جو ٹوپی ڈرامہ کر کے چھکڑا پارٹی کو "مختاراں مائی" ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
لکھ دی لعنت جے ایسی تبدیلی تے
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Re: Drama #2 in 1 day any comments?

Any Body would like to respond?


Going to sleep Special invitation to all youthias come and start barking which your dad and teach you
if some reasonable comment will came will must answer and must would be appriciate
Noquestion after a question if you cant answer no need to place a question here

یار تمہارے جیسے دیہاڑی لگانے والے روزانہ آتے ہیں اور ایک مہینے بعد غائب ہو جاتے ہیں. ظاہر سی بات ہے حیدر عباس کے پاس کبھی بھتے کا پیسہ پوھنچتا ہے اور کبھی نہیں. یہی ایک سیٹ متحدہ کے گلے کی ہڈی ہے. اگر ہار گئے تو اپنے گھر کے شیر بھی نہیں رہو گے، وہ مثال سنی ہے نہ؟ اپنے گھر میں تو ؟؟؟؟؟؟
 

s.ali343

MPA (400+ posts)
Re: Drama #2 in 1 day any comments?

Any Body would like to respond?


Going to sleep Special invitation to all youthias come and start barking which your dad and teach you
if some reasonable comment will came will must answer and must would be appriciate
Noquestion after a question if you cant answer no need to place a question here

ek sach jis ko accept karne ki MQM mein kabhi himat nhi hoyi, MQM karachi ki woh wahid jamat hai, jo aaj tak 20 saalon mein kabhi jaiz tariqy se election nhi jite, iss mein kuch log dar ke vote karte hain. kuch se zabardasti karwaya jata hai, jo voting pe nhi jata, us ka jali vote cast ho jata hai, yeh woh party hai, jo qurbani ki khalien cheen kar apne leader ke ghar ka kharch chalati hai, assla khareeti hai,
karachi shehar ka sakoon barbaad karne wali ek party hai, us ke baad ANP. PPP, or aman commettee, lekin fasaad ki jadh sirf MQM hai
 

haq

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Drama #2 in 1 day any comments?


ek sach jis ko accept karne ki MQM mein kabhi himat nhi hoyi, MQM karachi ki woh wahid jamat hai, jo aaj tak 20 saalon mein kabhi jaiz tariqy se election nhi jite, iss mein kuch log dar ke vote karte hain. kuch se zabardasti karwaya jata hai, jo voting pe nhi jata, us ka jali vote cast ho jata hai, yeh woh party hai, jo qurbani ki khalien cheen kar apne leader ke ghar ka kharch chalati hai, assla khareeti hai,
karachi shehar ka sakoon barbaad karne wali ek party hai, us ke baad ANP. PPP, or aman commettee, lekin fasaad ki jadh sirf MQM hai

Abb banda ****** na bheijey to aur kya kre ?
kabhy history parrh li hoty karachi ki to aaj yeh din na dekhna paddta .
Baat yeh hai ke khi mein muthedda ne koi 1 electeion naen jata 30 years se jeet rahey hain lekin dushman ko sharam naenaaty her dafa chawlein marney medan mein aa jtey hain aur Mutheda uss waqt bhy election jeety jab sari qayadat ko roo posh hona parra .
uss waqt khi ne election ka bycott kiya jis waqt MQM ne election ka bycott kiya .
yeh ek lambi serial hai itna time naen hai
agar MQM khi mein itny strong hai to Rangers last 25years se khi mein kya ker rahy hai ?
police aur qanoon nafaz krney waley idarey kahan hotey hain ?
iss rangers ne 92 mein 150000 mqm members ko chun chun ke mara aaj phir muthedda uss se xyada aab o taab se chamak rahi hai lekin Q?
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں