مریم نواز، صفدر سمیت 2ہزار لیگی کارکنوں پر مقدمہ درج

Digital_Pakistani

Minister (2k+ posts)
گوجرانوالہ جلسے ميں سيکيورٹی اور ايس او پيز کی خلاف ورزی پر مريم نواز اور کيپٹن صفدر سميت 2ہزار ليگی کارکنوں پر لاہور ميں مقدمہ درج کرليا گيا۔

مقدمہ لاہور کے تھانہ شاہدرہ ميں درج کیا گیا۔

ایف آئی آر متن کے مطابق شاہدرہ چوک کو کنٹينر لگا کر ٹریفک بلاک کی گئی جبکہ حکومت اور ریاستی اداروں کےخلاف اشتعال انگیز تقاریر بھی کی گئیں۔

اس سے قبل گوجرانوالہ ميں پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ کرانے والی انتظاميہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں کرونا وائرس سے متعلق نافذ ایس او پیز کی خلاف ورزی اور سڑکیں بلاک کرنے کی دفعات شامل کی گئیں۔

مقدمہ گوجرانوالہ کے تھانہ سول لائنز میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ فی الحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

Source
 
Last edited by a moderator:

<ChOuDhArY>

Minister (2k+ posts)
please Stop this Toopi drama ...awaam ko bewakuf na banao..

If Establishment and Judges are serious in accountability then they should decide their corruption cases on merit.. They are more important then these new cases..

Don't give them a chance to play mazlumiyat card through these weak cases
 

<ChOuDhArY>

Minister (2k+ posts)

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Since Nawaz shaitan is an absconder, Mariam was granted bail on humanitarian ground to look after her dying father, Nawaz is no more in Pakistan, why this BITCH still on bail and spreading hate against our Army like her stupid and chor father. Why cant her bail be cancelled and she goes back to jail.
 

thinking

Chief Minister (5k+ posts)
They gave written guarantee..FIR daraj Karna bohat easy..baqi adalto m bethay judges in ko relief de saktey hain..
 

thinking

Chief Minister (5k+ posts)
Mayrum was the gauranteed to shut the ugly mouth of Nawaz traitor..If Nawaz wants her daughter to live in London..he has to back home and go to jail.Showbaz wants his son Hamza to leave Pakistan.Bilawal wants his corrupt father Zardari to run away from Pakistan...That's is the sole purpose of current hustle..
 

Tit4Tat

Senator (1k+ posts)
گوجرانوالہ جلسے ميں سيکيورٹی اور ايس او پيز کی خلاف ورزی پر مريم نواز اور کيپٹن صفدر سميت 2ہزار ليگی کارکنوں پر لاہور ميں مقدمہ درج کرليا گيا۔

مقدمہ لاہور کے تھانہ شاہدرہ ميں درج کیا گیا۔

ایف آئی آر متن کے مطابق شاہدرہ چوک کو کنٹينر لگا کر ٹریفک بلاک کی گئی جبکہ حکومت اور ریاستی اداروں کےخلاف اشتعال انگیز تقاریر بھی کی گئیں۔

اس سے قبل گوجرانوالہ ميں پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ کرانے والی انتظاميہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں کرونا وائرس سے متعلق نافذ ایس او پیز کی خلاف ورزی اور سڑکیں بلاک کرنے کی دفعات شامل کی گئیں۔

مقدمہ گوجرانوالہ کے تھانہ سول لائنز میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ فی الحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

Source
If I remember correctly, when Dharna permission was given and when teeli khatak was dancing on deaths of dozens of kpk rain flood deaths, PTI violated sops and crossed the allocated space
What about that ?
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مریم منحوس کا خیال ہے سڑکوں پر غنڈہ گردی کر کے دچند سو لوگ نکالے گی مگر ان کے ساتھ ا یک مخصوص خریدکردہ ٹولہ ہی نکلتا ہے ۔۔ چند دن پہلے گوجرانوالہ کے شہریوں نے انہیں مسترد کر دیا ۔۔ حامد میر جیسے ازلی مردود بھی اس جلسے کی زبوں حالی کو نہ چھپاسکے۔ اب لاہور انہن سرک پر جوتے مارے گا ۔
نیب پے حملہ کیا ،بچ نکلے کہ پولیس، ایس پی ساتھ ملا تھا پولیس نے خوب مار کھائی ، چند غنڈوں کچھ گھنٹوں پکڑا امگر تھانے میں ملزموں کی نوکری چاکری اور مالش کی ۔۔مگر اب نیا تھانیدار ہے، بدمعاشی اور غنڈہ گردی کا خاتمہ سمجھیں ،اب تمام کے تمام انکروں کو چوروں کی چاپلوسی میں لا کر سکرین پر انقلاب لایں ، یہی انکے پلّے بچا ہے۔۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
If I remember correctly, when Dharna permission was given and when teeli khatak was dancing on deaths of dozens of kpk rain flood deaths, PTI violated sops and crossed the allocated space
What about that ?
وہ سیاسی ورکر اور عام لوگ تھے ، نون گلو بٹوں کا غنڈہ گینگ ہے ۔ جو سچ ہے مان لیں ۔ کیا غنڈوں کی خاطر کروناا پھیلنے دیں۔ باقی نتایں استعفے کب دینے ہیں، انتظار ہے
 

Tit4Tat

Senator (1k+ posts)
وہ سیاسی ورکر اور عام لوگ تھے ، نون گلو بٹوں کا غنڈہ گینگ ہے ۔ جو سچ ہے مان لیں ۔ کیا غنڈوں کی خاطر کروناا پھیلنے دیں۔ باقی نتایں استعفے کب دینے ہیں، انتظار ہے
So you saying all noon league vote bank in ghunda? And all Imran league vote bank good people ?
 

AbbuJee

Senator (1k+ posts)
Is badbodaar aadmi ko puri faroshi case say zamanat pe jis nay bhe reha kia hai us ko Allah pochay ga
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں