مریم نواز بھی 10 ماہ کی معصوم بچی کے حق میں بول پڑیں،فوادچوہدری کا جواب

fawd1h1h111.jpg



مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے، ہمارے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے ساتھ بھی نہیں۔ رانا ثناء اللہ سے بات کی ہے، معصوم بچی کی والدہ کو بھی رہا کر دینا چاہیے۔

شہباز گل کے ڈرائیور اظہار کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کے کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے صحافی حسن ایوب خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل کے ڈرائیور اظہار کی بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس معصوم بچی اور اسکی ماں نے کیا جرم کیا ہے ؟ کیا کوئی اس متعلق بتانے والا ہے ؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز گل کے بعد چاہے اس کے لیڈر عمران خان یا دیگر قائدین کو گرفتار کریں لیکن معصوم بچی اور اسکی ماں کو فوری رہائی ملنی چاہیئے۔ قیامت کے دن اللہ کی عدالت بھی ضرور لگنی ہے لیکن ہم سب یہ بھول بیٹھے ہیں ۔

صحافی حسن ایوب کے ٹویٹ کے جواب میں مریم نوازنے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میری اطلاعات کے مطابق بچی اپنی والدہ کے ساتھ نہیں ہے مگر بچی کی ماں کو بھی رہا کر دینا چاہیے۔ میں نے رانا صاحب سے بات کی ہے۔ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے۔ ہمارے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے ساتھ بھی نہیں۔

فوادچوہدری نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ براہ راست وزراء کو احکامات جاری کرتی ہیں کیا ہم بادشاہت کے نظام میں ہیں؟ آپ کے وزیر اور مجسٹریٹ دونوں کو جیل میں ڈالنا چاہئیے دونوں میں مقابلہ ہے کون زیادہ بے شرم اور بے حیا ہے

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو دو روز قبل بنی گالہ چوک سے گرفتار کیا گیا تھا، اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے اور ان کے سربراہوں کے خلاف بغاوت پر اکسانے سمیت 10 سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ نے شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا۔ذرائع کے مطابق نجی چینل اور بنی گالہ کے پی ٹی سی ایل نمبرز کی سی ڈی آر نکلوائی جا رہی ہے اور پوچھ گچھ جاری ہے کہ شہباز گل نے کس کی ایما پر میڈیا میں بیان دیا۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
لو جی' ہمارے ڈبلو نے جاسم قطری کا مواد لگا سُتھنڑ
جاسم قطری کی داشتہ کے ہاتھ میں سرِبازار پکڑا دی ۔ ۔ ۔ ۔
بڑی آئی ہے،،،مدر ٹریسا بننے،،،،حرامزادی،،،غلیظ ، بد کردار عورت
😁

 
Last edited:

انقلاب

Minister (2k+ posts)
fawd1h1h111.jpg



مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے، ہمارے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے ساتھ بھی نہیں۔ رانا ثناء اللہ سے بات کی ہے، معصوم بچی کی والدہ کو بھی رہا کر دینا چاہیے۔

شہباز گل کے ڈرائیور اظہار کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کے کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے صحافی حسن ایوب خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل کے ڈرائیور اظہار کی بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس معصوم بچی اور اسکی ماں نے کیا جرم کیا ہے ؟ کیا کوئی اس متعلق بتانے والا ہے ؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز گل کے بعد چاہے اس کے لیڈر عمران خان یا دیگر قائدین کو گرفتار کریں لیکن معصوم بچی اور اسکی ماں کو فوری رہائی ملنی چاہیئے۔ قیامت کے دن اللہ کی عدالت بھی ضرور لگنی ہے لیکن ہم سب یہ بھول بیٹھے ہیں ۔

صحافی حسن ایوب کے ٹویٹ کے جواب میں مریم نوازنے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میری اطلاعات کے مطابق بچی اپنی والدہ کے ساتھ نہیں ہے مگر بچی کی ماں کو بھی رہا کر دینا چاہیے۔ میں نے رانا صاحب سے بات کی ہے۔ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے۔ ہمارے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے ساتھ بھی نہیں۔

فوادچوہدری نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ براہ راست وزراء کو احکامات جاری کرتی ہیں کیا ہم بادشاہت کے نظام میں ہیں؟ آپ کے وزیر اور مجسٹریٹ دونوں کو جیل میں ڈالنا چاہئیے دونوں میں مقابلہ ہے کون زیادہ بے شرم اور بے حیا ہے

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو دو روز قبل بنی گالہ چوک سے گرفتار کیا گیا تھا، اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے اور ان کے سربراہوں کے خلاف بغاوت پر اکسانے سمیت 10 سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ نے شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا۔ذرائع کے مطابق نجی چینل اور بنی گالہ کے پی ٹی سی ایل نمبرز کی سی ڈی آر نکلوائی جا رہی ہے اور پوچھ گچھ جاری ہے کہ شہباز گل نے کس کی ایما پر میڈیا میں بیان دیا۔
حرام زادیے ، کیا مطلب ہے کہ بچی ساتھ نہیں۔ تیرے مطابق کیا بچی کو بھی جیل میں ہونا چائیے تھا؟
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو جنرل باجوہ اور فوج کا نام لیا کرتی تھی کہ انہوں نے اس کے ساتھ قزیادتی کی تھی اور پکڑ لیا شہباز گل کو۔ان کے ساتھ زیادتی نہیں یہ مہربانی کس نے کی کہ لندن فلیٹ کہاں سے آئے یہ جواب ااب تک نہیں آیا اور دونوں باپ بیٹی اس کے بھائی بہن اب تک آزاد پھر رہے ہیں اور جنہوں نے کوی کرپشن نہیں کیی وہ جیلوں میں ۔جو بیان یہ دیتی رہی ہے اسے شہباز گل والی جیل میں ڈالنا چاہیے اور اس سے ڈرائیور کی بیٹی اور بے گناہ بیوی جیسا سلوک ہونا چاہیے
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
They think they can rig an election because if we get back in, I want a cricket stuck down crooked Nanis fanny. I want Rana to have acid down his throat for his crimes
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Afsos k idaaray apna kaam karnay k bajae begunaaho ko pakarh kar blackmail k liye apna kaam nikaltay hai.
 

Visionartist

Minister (2k+ posts)
bachee ko court leyjaney ka maqsad kıya tha-samajh nahıyn aiya-jutt ko churhwane k liye y tamasha keliye
 
Last edited:
Sponsored Link