مریم نواز جوان نہیں مگر دیکھنے میں جوان لگتی ہیں، یاسر نواز

maryai11211.jpg


مشہور اداکار و ہدایات کار یاسر نواز نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دیکھنے میں بالکل جوان لگتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ان جذبات کا اظہار انہوں نے ایک ویب شو کے دوران اس وقت کیا جب ان سے مشہور شخصیات کا نام سن کر اپنے ذہن میں آنے والے تاثرات کو زبان پر لانے کی فرمائش کی گئی۔

جیسے ہی پروگرام کے میزبان نے مریم نواز کا نام لیا تو یاسر نواز نے کہا کہ مریم نواز جوان تو نہیں ہیں مگر وہ دیکھنے میں بالکل جوان لگتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز ایک سمجھدار اور باوقار سیاستدان ہیں، جبکہ نواز شریف کا نام سن کر ذہن میں نہاری اور پھجے کے پائے کا خیال آتا ہے۔

یاسر نواز نے پروگرام میں اپنی فلم "چکر" کی پروموشن کے علاوہ مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی، عامر لیاقت سے متعلق سوال کے جواب میں یاسر نواز نے کہا کہ ان کا نام سن کر ذہن میں شادیاں، شہنائیاں اور اسٹیج آتے ہیں جبکہ ہمایوں سعید کا نام سن کر بیوی، بیوی کا خوف اور پکڑے جانے کا ڈر ذہن میں آتا ہے۔
 
Advertisement

Khi

MPA (400+ posts)
Some one should make a movie on the sharif clan how they came into power, looted the country and ran away.
What do you mean by ran away? They are ruling the country right now. All their property, assets and Sugarmills ‘IN PAKISTAN’ are safe and intact.

There is not a single penny of corruption proved on them by any pakistani or international court.

ALL thanks to our brave Pak Army Generals like Bajwa!!!
 

Citizen X

President (40k+ posts)
What do you mean by ran away?
Yeah London comes right after you cross Gujranwala! 😂
They are ruling the country right now. All their property, assets and Sugarmills ‘IN PAKISTAN’ are safe and intact.
Not for long in both cases.
There is not a single penny of corruption proved on them by any pakistani or international court.

😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂

ALL thanks to our brave Pak Army Generals like Bajwa
Without these generals starting from zia, ganja clan can't even win UC election 😂
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
plastic ka kamal hai baba.. verna iss ki jawani ki tasweer dekho... samajh aa jaay gi ke iss ko garage main aik chaukidar hi kion mila... itni haseen thi ke koi normal insaan munh hi nahi lagata tha...
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کاسمیٹک سرجری اور پلاسٹک سرجری اور میک اوور کا کمال ہے اس جاہل گامی ماجھی بوٹوکس نانی چار سو بیس
 

mtahmad

New Member
لگتا ہے یاسر کی آنکھوں کا علاج کروانے کی ضرورت ہے۔ یہ سارا ماسٹر پینٹ کا کمال ہے۔ اس بھگوڑی کو پندرہ منٹ دھوپ میں رکھو اس کی ساری جوانی پگھل جائے گی۔
 
Sponsored Link