مریم نے جنرل عاصم منیر کانام لےکر نواز شریف کی خواہش کو خبر بنایا:شیخ رشید

sheikh-rasheed-asim-gen-munir-maryam.jpg


سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ مریم نے جنرل عاصم منیر کا نام لے کر نواز شریف کی خواہش کو خبر بنایا،عوام اور فوج کو لڑانے کی سازش ناکام ہوگی،آرٹیکل دو سو پینتالیس کہنا آسان ہے لگانا مشکل ہے۔


شیخ رشید نے ٹویٹ میں لکھا کہ وزیرداخلہ اپنے سائز اور ہوش میں رہیں، ووٹ کو عزت دو کی چیخیں نکلیں گی،


ٹویٹ سے لندن کی میٹنگ پر جلد قوم کو باخبر کروں گا پندرہ نومبر تک سیاست آرپار ہوجائے گی۔


اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید نے مزید لکھا کہ آل شریف کی سیاست کا فیصلہ چند دن میں لندن کی میٹنگ میں ہونےجا رہا ہے۔ مریم کہتی ہیں کہ میں شہبازشریف کی حکومت سے خوش نہیں، میں ڈار کی ذمہ دار ہوں، شہباز کی نہیں۔ عنقریب انصاف وقت سے پہلے ہوتا دیکھائی دے گا۔ اسحاق ڈار معاشی اعداد و شمار میں ٹمپرنگ کرنے میں ماہر ہیں۔ مفتاح مفت میں مارا گیا۔
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Minister (2k+ posts)
حرام شریف اپنی تقدیر میں لکھوا کر لاۓ ہیں کہ کن ٹُٹا اُن کی مرضی کا ہو گا اور ڈانگ کن ٹُٹے کی مرضی کی
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Calibri jhooti is the worst thing that can happen to any family/nation/country. She has nothing good in her kitty and only good to be a destructive parasite/leech.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کوئی گشتی کا بچہ انکا پالتو کتا چیف لگا تو اس گشتی کے بچے کو ہیرُا منڈی کے چکلے کا چیف تو قوم مانے گی آرمی کا نہئں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ظاہر ہے اسرائیلی فوج یا انڈین فوج نہیں پاکستانی فوج ہے اور ستر سال سے کو عزت ہے وہ اسی لئے ہے ُاور اسی لئے عوام فوج سے پیار کرتی ہے اگر کوئی جرنیل حرام زادے بے غئرت بھی نکلے تو عوام نے ان حرام زادوں سے نفرت کی فوج سے نہیں اس لئے ابھی تک عزت ہے لیکن اگر کسی حرام زادے غدار افسر انڈین یا اسرائیلی پالتو کتے اپنی ماں چ ۔۔ کر ایسا آرڈر بھی دیدیا تو فوج انکار کردے گی اپنی عوام پر گولی چلانے سے جئسے بھٹو کے دور میں ہوچکا ُاور۔ دو بریگیڈئرز نے گولی
چلانے کا حکم نامان کر شاید کورٹ مارشل کا سامنا کرنے کی بجایے استعفی دیدیا تھا اسلئے میرا نہئیں۔
خیال کہ پاکستان کی فوج میں کوئی گشتی کا بچہ طوائف کی اولاد جنرل ڈائر والی حرام زدگی کرکے کتے کی موت۔ مرنے کے تیاری کرے گا
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Army fire khol bhi dey tu koi masla nahi.Army ki goli se bas rooh tak dard hota ha.Baqi goli ka na dil hota ha na jazbat na shanakht.ye dil.jazbat..shanakht goli chalanay walay ke hotay hain.
S Rasheed sahib.ab ap ye jail bharo tehreek ke 1940 walay totko se bahir nikalain..
Dunia agay barh gae ha.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سزایافتہ مجرم گشتی کے بچے کا ہینڈ پکڈ چیف ہیرا منڈی کا چیف تو ہوسکتا ہے کہیں اور کا نہیں
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Bilkul Pakistani fujj awam per zaror goli chalay ge. Kesse ghalt fahmi main na Rena.
Jo PDM ko hakumat main la saktay hain wo sab kuch ker saktay hain.
 
Sponsored Link