مسلسل ساتویں روز روپیہ تگڑا ڈالر کمزور،اسٹاک مارکیٹ بھی بہتر

3psxdollar10ayug22.jpg

پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے مضبوط ہو رہا اور آج مسلسل ساتویں دن انٹرا ڈے ٹریڈ کے دوران اس کی قیمت میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوکر 221 روپے 91 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے کمی سے 219 روپے میں فروخت ہوا۔

https://twitter.com/x/status/1557304068007235584
یاد رہے کی ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے18 روپے 3 پیسے کم ہو چکا ہے، 28 جولائی کو ڈالر 239 روپے 94 پیسے تک پہنچ گیا تھا۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر مصنوعی انداز میں بڑھائی گئی تھی، ڈالر کی حقیقت میں بنیادی قدر 180روپے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ اب ادارے متحرک ہوئے جس کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی شروع ہوگئی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 600 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا، تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 398 اعشاریہ چھے ایک پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 494 اعشاریہ آٹھ پانچ پر بند ہوا۔

sced.jpg

پورے کاروباری روز کے دوران 19 کروڑ 61 لاکھ 63 ہزار 157 شیئرز کا لین دین ہوا، کاروبار میں صفر اعشاریہ نو پانچ فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

یاد رہے کہ روپے کی قدر میں ہونے والی آج کی بہتری متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے گزشتہ ہفتے پاکستانی کمپنیوں میں مختلف اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں 1 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کے اپنے ارادے کے اعلان کے بعد سامنے آئی ہے۔

متحدہ عرب امارات اور پاکستان مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کے خواہشمند ہیں جن میں گیس، توانائی کے بنیادی ڈھانچے، قابل تجدید توانائی، صحت کی دیکھ بھال، بائیو ٹیکنالوجی، زرعی ٹیکنالوجی، لاجسٹکس، ڈیجیٹل کمیونیکیشن، ای کامرس اور مالیاتی خدمات شامل ہیں۔

روپے کی قدر مئں جو مزید بہتری دیکھی جا رہی ہے اس کی وجہ اس ماہ کے آخر میں متوقع بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کی بورڈ میٹنگ ہے۔ توقع ہے کہ عالمی ادارہ پاکستان کے کیس کو تیز کرے گا اور ممکنہ طور پر آنے والے ہفتوں میں ملک کیلئے 1.17 بلین ڈالر دینے کی منظوری دی جائے گی۔
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Is week k end tak dekhtay hain, meray khayal main Thursday or Friday say upper jaye ga.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
ایسے پیسے سے تو تو مر جانا بہتر ہے جو خود مختاری بیج کر لیے جائیں۔ وہ بھی قرض جس پر سود الگ دینا ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اپنے بھائی سے کہنا تمہاری اس آ ئی ڈی سے ہم لوگوں کو اطلاع دے دے کہ تم نے خود کشی کر لی ہے
ہم قل پڑھ لیں گے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
اپنے بھائی سے کہنا تمہاری اس آ ئی ڈی سے ہم لوگوں کو اطلاع دے دے کہ تم نے خود کشی کر لی ہے
ہم قل پڑھ لیں گے
میں ضرور مر جاتا اگر عمران خان پیسوں کے بدلے ڈرون حملہ کروا دیتا۔
اپنے بھائی سے کہنا کہ اطلاع دینے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں ضرور مر جاتا اگر عمران خان پیسوں کے بدلے ڈرون حملہ کروا دیتا۔
اپنے بھائی سے کہنا کہ اطلاع دینے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
چلو پھر ابھی کے ابھی کچلا کھا کے مر جاؤ - کیوں کہ عمرانی دور میں بھی کم از کم 19 ڈرون حملے ہوۓ تھے
اگر مرنے سے بچنا ہے تو ثابت کرنا پڑے گا کس نے پیسے لے کر حملے کرواۓ تھے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
چلو پھر ابھی کے ابھی کچلا کھا کے مر جاؤ - کیوں کہ عمرانی دور میں بھی کم از کم 19 ڈرون حملے ہوۓ تھے
اگر مرنے سے بچنا ہے تو ثابت کرنا پڑے گا کس نے پیسے لے کر حملے کرواۓ تھے
میں تجھے چیلنج کرتا ہوں کہ ایک ڈرون حملہ بتا دے جو عمران دور ہوا ہو۔ اگر میں نے ثابت کردیا کہ ایک بھی حملہ نہیں ہوا تو اپنی سزا خود متعین کرلے۔
اور تو کہہ رہا ہے 19، کس اخبار میں پڑھتا رہا ہے؟
آخری ڈرون حملہ خاقان عباسی کے دور میں ہوا اور اسکے بعد یہ باجوہ صاحب کے بوٹ پالش کے بعد اور ساتھ ہی آئی ایم ایف سے پیسے مل گئے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں تجھے چیلنج کرتا ہوں کہ ایک ڈرون حملہ بتا دے جو عمران دور ہوا ہو۔ اگر میں نے ثابت کردیا کہ ایک بھی حملہ نہیں ہوا تو اپنی سزا خود متعین کرلے۔
اور تو کہہ رہا ہے 19، کس اخبار میں پڑھتا رہا ہے؟
آخری ڈرون حملہ خاقان عباسی کے دور میں ہوا اور اسکے بعد یہ باجوہ صاحب کے بوٹ پالش کے بعد اور ساتھ ہی آئی ایم ایف سے پیسے مل گئے۔
تم سارے عمرانی فطرت کے جاہل ہو - فیسبک تم لوگوں کا اورنہ بچھونا ہے - فیسبک میں کہیں پڑھ لئے ہے تم نے کہ عمران خان امریکہ کے سامنے کھڑا تھا - جبکہ اس کی اوقات اتنی تھی کے باجوے نے توڑک پر لات مار کر باہر کر دیا اور بیچارہ کچھ نہیں کر سکا

یہ چند مثالیں ہیں تاریخیں پڑھنے کے لئے آنکھیں کھول لینا ذرا
 
Are you done. I should stop waiting for your response?
 
تمہارا تایا یہ افغانستان میں ڈرون کی خبریں ہیں۔
میں نے پوچھا کہ پاکستان میں ایک ڈرون حملہ دکھاو جو عمران حکومت میں ہوا ہو۔
آجاتے ہیں منہ اٹھا کر۔
تم لوگ 90 کیا 80 کی دہائی میں زندہ ہو کہ کوئی بیانیہ عوام کو دو تو چپ کرکے مان لے گی۔
یہ 2022 ہے اور وہ نسل پیدا ہوچکی ہے جسے عمران خان نے 20 سال لگا کر تیار کیا ہے۔ یہ نسل عمران خان کو نہیں چھوڑتی جب وہ بزدار کو لگاتا ہے تو تم جیسے پٹواریوں کو کیسے بخش دے گی۔ عمران خان پر اس عوام نے جوا نہیں لگایا' کیونکہ اسے معلوم ہے کہ عمران خان ایک حد تک لگی لپٹی کرے گا۔ اسی لیے امریکی اڈے مانگتے رہے کیونکہ امریکیوں کو پتا تھا کہ یہ چڑ دوڑے گا اگر انہوں نے بغیر اجازت اسطرح کی حرکت کی۔
مگر یہ باجوہ ہی کی کرامات ہیں کہ پاکستان کی سرحد استعمال کرکے ڈرون حملہ کردیا گیا۔ بدلے میں انعام نہیں بلکہ قرض لیا جسکا سود الگ دینا پڑے گا۔
 
No, am not done yet. I still need to beat crap out of you. I know people like you, in their private times, they admit that N-league is a cancer. They also admit that IK's narrative makes more sense if not all. But they are hand cuffed because either they are beneficiaries or partner in crime of the backward political system ruled by mafias. You guys do finger pointing on PTI for crimes that have been openly admitted by PML-N and PPP. For instance, corruption, buying votes, foreign funding, cursing and victimizing opponents and their families and what not. Every single crime is rooted back to either N-league or PPP or political mafia in general.
My words are still decent, however you deserve the worst labels in the market that you created for others.
 
تو میں تم سے کب پاکستان میں حملوں کی بات کر رہتا تھا جاہل - یہاں ڈرون حملے تمہارے کس پیو پر کروانے تھے ؟؟
تم اب عمران خان کو نواز شریف کی ٹٹی کھلا رہے ہو کیا ؟؟ نواز شریف نے ضرب ازب جیسی جنگ لڑی تھی اور اس سارے گند کو پاکستان سے پاک کر دیا تھا - پچھلے پانچ چھ سالوں سے ساری پاکستانی سر زمین پر فوج کا کنٹرول ہے - اس لئے پاکستانی حدود میں ان حملوں کی ضرورت ہی نہیں - تمہیں یاد نہیں کیوں کہ تم دولے شاہ کے چوھے جیسا سر اپنے کندھوں پر لے کر پھر رہے ہو
تمہیں تو یہ بھی یاد نہیں ہو گا کہ ضرب ازب سے پہلے آخری وارنگ ملنے پر ان ٹی ٹی پی کے کتوروں نے عمران خان کی اپنا نمائندہ چنا تھا - یہ تو ان کا بھائی بند ہے
 
Let us keep this BS away from the discussion at this moment. Stay on the drone attacks. Stop trying to run away from the topic.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
تو میں تم سے کب پاکستان میں حملوں کی بات کر رہتا تھا جاہل - یہاں ڈرون حملے تمہارے کس پیو پر کروانے تھے ؟؟
تم اب عمران خان کو نواز شریف کی ٹٹی کھلا رہے ہو کیا ؟؟ نواز شریف نے ضرب ازب جیسی جنگ لڑی تھی اور اس سارے گند کو پاکستان سے پاک کر دیا تھا - پچھلے پانچ چھ سالوں سے ساری پاکستانی سر زمین پر فوج کا کنٹرول ہے - اس لئے پاکستانی حدود میں ان حملوں کی ضرورت ہی نہیں - تمہیں یاد نہیں کیوں کہ تم دولے شاہ کے چوھے جیسا سر اپنے کندھوں پر لے کر پھر رہے ہو
تمہیں تو یہ بھی یاد نہیں ہو گا کہ ضرب ازب سے پہلے آخری وارنگ ملنے پر ان ٹی ٹی پی کے کتوروں نے عمران خان کی اپنا نمائندہ چنا تھا - یہ تو ان کا بھائی بند ہے
تمہارے عقل پہ ماتم کرنا چاہیے۔
جس دوران امریکہ خود افغانستان میں موجود تھا اس دوران افغانستان میں کسی بھی ڈرون حملے کا زمہ دار عمران خان کیسے ہوگیا؟
عمران خان زمہ دار اس وقت ہوتا جب اسکے دور میں پاکستان میں کوئی حملہ ہوتا۔ مگر تم اتنے جاہل ہوکہ تمہیں یہ بھی نہیں معلوم ہوگا کہ امریکہ کس سال افغانستان سے نکلا۔
میں تمہیں پھر بتا رہا ہوں۔
عمران حکومت میں ایک بھی ڈرون حملہ پاکستان کی سرحد میں نہیں ہوا۔ جاکر جس مرضی ارسطو سے پوچھ لو۔ آخری ڈرون حملہ خاقان عباسی کے دور میں ہوا تھا۔
آج بھی جو ڈرون حملہ ہوا ہے وہ پاکستان کی سرحد میں نہیں ہوا مگر اعتراض یہ ہے کہ یہ حملہ پاکستان کی فضائی سرحد استعمال کرکے ہوا ہے۔ کیونکہ ایران' وسطی ایشیا کی ریاستیں' روس اور چین' کبھی بھی امریکہ کو فضائی حدود نہیں دے سکتے۔ یہ باجوہ کی کرامات ہیں اور اس شوباز کی جس نے معیشت بھی باجوہ کو دے رکھی ہے۔

اگر عمران خان ٹی ٹی پی کا بھائی بندا ہے تو آج وہی ٹی ٹی پی والے پی ٹی آئی کے لوگوں کو دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں۔ جیو نیوز دیکھتے ہوگے نہ اسی لیے یہ حال ہے۔ ادھر تحریک لیبک والوں نے بھی اسی دن جلسے کا اعلان کردیا جس دن عمران خان نے اعلان کیا تھا؟ آج نہ تو کوئی فیٹف کا اجلاس ہے اور نہ ہی کوئی گستاخی ہوئی۔ اور ہوئی بھی ہے تو وفاقی حکومت تو شوباز کی ہے۔ مگر یہ ٹی ایل پی والے کیوں عمران خان کے پیچھے پڑ گئے ہیں؟

چلو یار یہ بتا دو کہ ہندوستان کیوں عمران خان کے خلاف زہر اگل رہا ہے؟ یعنی یہ دن بھی آنے تھے کہ بھارتی میڈیا پاک فوج کے بیانیے کو چلا رہا ہے؟ اب تم کہو گے کہ بھارتی میڈیا اوپر اوپر سے عمران خان کی مخالفت کررہا ہے تاکہ یہ شک نہ جائے کہ عمران خان بھارتی ایجنٹ ہے۔ لیکن اگر وہ بھارتی میڈیا عمران خان کی حمایت کردے تو تم کہو گے کہ دیکھا' بھارت اپنے آدمی کی حمایت کررہا ہے۔ تم لوگوں کے پاس بڑی دلیلیں ہیں۔ لیکن اس بار نہ بریانی کام آئی اور نہ ہی قبرستان کے مردے۔ ننگی شکست ہوئی ہے۔ اور یہ تو ابھی ٹریلر ہے۔ پوری فلم عام انتخابات میں دکھائی جائیگی۔