معروف گلوکار شوکت علی انتقال کر گئے

taban

Chief Minister (5k+ posts)
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحان و تعالی شوکت علی کو جنت ا لفردوس میں اعلی مقم عطا فر مائے آمین
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
انا للہ و انا علیہ راجعون۔
ہم اپنے بچپن سے ہی انہیں ٹی وی سکرین پر دیکھتے تھے۔ ان کے کچھ جنگی ترانے بہت مقبول تھے۔ انتہائی بلند آواز میں گاتے۔۔
ہمیں ایک مقبول ٹی وی پروگرام ففٹی ففٹی کا ایک سکٹ یاد ہے جس میں انور مقصود ایک جن کا انٹرویو کرتا ہے وہ جن سے پوچھتا ہے کہ آپ کا پسندیدہ گلوکار کون ہے
جواباً جن کہتا ہے شوکت علی!!!۔
انور مقصود کہتا ہے وہ کیوں۔
جن کہتا ہے صرف وہی گلوکار ہے جس کی آواز کو قاف تک پہنچتی ہے۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں