ملک میں "پہلی میٹرو بس" کا حق کراچی کا تھا ۔ ۔ ۔شہباز شریف

Terminator;

Senator (1k+ posts)
ملک میں" پہلی میٹرو بس" کا حق کراچی کا تھا ۔ ۔ ۔
شہباز شریف کا کراچی جلسے میں تقریر


لیکن پھر بھی پٹواریوں سے ووٹ بٹورنے کے لئے کراچی کو چھوڑ کر لاھور میں بنادی
،،اور اب پٹواری میٹرو کی "ٹھڈی وا" کے مزے لے لے کر ھِک واری فیر شیرررر کا نعرے لگاتے ہیں
بھلے میٹرو سے اُترتے ہی گھر داخل ہوتے ہوئے کُھلے ہوئے گٹر میں گر تے رہیں

 
Advertisement
Last edited:

Shan ALi AK 27

Minister (2k+ posts)
ملک میں" پہلی میٹرو بس" کا حق کراچی کا تھا ۔ ۔ ۔شہباز شریف کا کراچی جلسے میں تقریر
لیکن ھم نے پٹواریوں سے ووٹ اینٹنے کے لئے کراچی کو چھوڑ کر لاھور میں بنادی

،،اور اب پٹواری میٹرو کی "ٹھڈی وا" کے مزے لے لے کر ھِک واری فیر شیرررر کا نعرے لگاتے ہیں
بھلے میٹرو سے اُترتے ہی گھر داخل ہوتے ہوئے کُھلے ہوئے گٹر میں گر تے رہیں



شوباز اپنے ڈراموں سے ثابت کرتا ہے کہ
ہاروں والی بات ١٠٠% درست ہے
اس بےغیرت نے نہ صرف کھربوں اس میٹرو میں لوٹا بلکہ ساری قوم
کو ہمیشہ کے لیے سفید ہاتھی دے مقروض کر کے چلا گیا ہے-
اور جاتے جاتے آگ لگا کر غریب ملازمین کو بھی جلا کر گیا ہے
اس کا انجام انتہائی عبرتناک ہو گا.
 
Sponsored Link