Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن پہنچ گئے
الیکشن کمیشن کا کورٹ روم کھل گیا
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلہ کا وقت قریب آگیا
ریڈ زون کی سکیورٹی کو مزید ہائی الرٹ کردیا گیا
شاہراہ دستور کی بھی ایک سائیڈ ٹریفک کے لیے بند
قیدیوں کی وینز بھی شاہراہ دستور پر پہنچا دی گئیں
https://twitter.com/x/status/1554325940066459648
https://twitter.com/x/status/1554308522061488128
https://twitter.com/x/status/1554196252199469065

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/hNGvwKn.jpg