منحرف رکن رمیش کمار کو 150کروڑ کی ادائیگی کیسے ہوئی؟فردوس شمیم ثبوت لے آئے

rameesh-kumr-and-naqvi.jpg


فردوس شمیم نقوی نے بتایا کہ ڈاکٹر پریم کمار ستل داس ٹرسٹ کے منیجنگ ٹرسٹی ڈاکٹر رمیش کمار نے فروری کے مہینے میں 107 ایکڑ زمین پر کمپلیکس "پریم نگر" بنانے کیلئے وزیراعلیٰ کو خط لکھا، اور 250 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا۔

رہنما تحریک انصاف نے بتایا کہ 18 فروری کو یہ خط بھیجا گیا جب کہ اس کے بعد اتوار کے روز نہ صرف عدالت کھلی بلکہ سی ایم آفس بھی کھل گیا اور اس کی منظوری دے دی گئی۔ اس کے بعد چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نے بھی اس پر مثبت جواب دیا۔


تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ انہوں نے ایس او ایس ولیج بنانے کا اعلان کیا حالانکہ تب تک اس کیلئے کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا تھا۔ نہ ہی کوئی اسپتال یا دارالسکون بنانے کا معاہدہ ہوا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس خط پر سیکرٹری فنانس نے اپنے ریمارکس میں جو کہا اس سے واضح ہوا کہ انہوں نے 25 فیصد یعنی 150 کروڑ روپے کی منظوری دی یہ پی سی ون سے مبرا اوور رائٹ منصوبہ تھا۔ اس میں سے 37.5 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی یعنی تحریک عدم اعتماد پر ساتھ دینے کی اتنی بڑی قیمت دی گئی ہے۔


ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں وزیراعلیٰ، چیئرمین پی اینڈ ڈی سمیت کئی لوگ ملوث ہوئے ہیں۔ فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ رمیش کمار پی ٹی آئی کے ایم این اے تھے اگر وہ ایسی کسی درخواست پر کام چاہتے تھے تو اپنی حکومت کو درخواست بھیجتے۔
 
Advertisement

asif65

MPA (400+ posts)
ان لوٹوں کو ایسا سبق سیکھایا جائے کہ سارا پاکستان یاد رکھے ۔۔۔۔ انہوں نے نہ صرف عمران اور پی ٹی ائی سے غداری کی ہے بلکہ پاکستان سے غراری کی ہے ۔۔ اس وقت جو ملک کا برا حال ہے اس کی ذمہدار یہ لوٹے ہیں ۔۔۔۔​
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Shame on the two Supreme Court Judges Justice Mazhar Alam Miah Khail and Justice Jamal Khan Mandokhail who thought going against party policy is ok.
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
یہ تو زیادتی ہے باقی حرام زادے لوٹوں کو پچیس پچیس کروڑ اس حرام زادے کو ایک سو پچاس کروڑ ؟ یہ تو باقی سارے حرام زادے لوٹوں کے ساتھ بہت زیادتی ہے
Muslim sastay me bik jatay, ye Hindu Baniya, zada rate uthaia is ne.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges MUST GO​

 
Sponsored Link