منی بجٹ: حکومت نے اکثریت ثابت کردی، اپوزیشن کو ناکامی

AZ1

Senator (1k+ posts)

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Why opposition is in a Hurry for no confidence vote? My take.

Opposition is hurry to bring down PTI government is because ECP illegal or foreign funding case of PTI.


As you guys have seen that ecp is totally quiet on committee report of PTI as they there have no progress after the report.

Basically It is law that even if ECP finds illegal funding of PTI than it has to send report to PTI and if PTI rejects the report then end of Story and even Superme Court cannot do not any case is null and void against PTI.
The middle man is government and if government is not satisfy than end of story.


For some reason there is thinking that if there is opposition government and ECP sends the reference to that government and agrees than SC has to deicide the case within 15 days and if SC uploads to ECP decision than illegal funded party is also disqualified for 5 years and cannot make new party like some media channel is claiming that Khan will make a new party.

So ECP and Oppisition are working on this method and it will be busted and I think that it is very very cheap way of opposition to outcast PTI.
New gimmick 🙄🙄🙏🏻
 

hello

Minister (2k+ posts)
ڈوب مریں جو ہر دوسرے دن کہتے ہیں حکومتی اراکین ھمارے ساتھ ہیں لعنتیوں جھوٹ تو ایسا بولا کرو جو کچھ دن چل جائے ادھر سے بولتے ہو اور ساتھ زلیل ہو جاتے ہو لیکن پھر ڈھیٹ کے ڈھیٹ وہی لائن پیٹتے ہیں جس میں ذلت ہے


مریم ٹویٹی کو ڈیوٹی دی گئی ہے تم نے گندی ویڈیوز آڈیوز اور خوب مخالفین پر کیچر اچھالنا ہے
رانا ثنا اللہ باندری کو کہا گیا تم ہر ایک دو ماہ بعد کہنا ہے
پی ٹی آئی کا ایک بہت بڑا گروپ ہماے رابطہ میں ہے

احسن اقبال گھٹیہ مال کا ارسطو کو کہا گیا ہے جب بھی کوئی حکومت منصوبہ شروع کرے یہ مکمل کرے تم نے کہا ہے یہ نواز شریف نے شروع کیا اس کا کریڈٹ تو سارا نواز شریف کو جاتا ہے

جاوید لطیف شیخوپوری قبضہ مافیہ جس نے قبضے کرکے ماں کے نام پر زمینے بنا رکھی ہیں کو کہا گیا تم نے کہنا ہے ہماری فوج کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے

ایاز صادق المشہور جولیں مارنے میں کوئی ثانی نہ رکھنے ولا کو کہا گیا ہے تم کہو تم نے کہنا میاں نواز شریف آ رہے ہیں
کشمالہ طارق کو 12 کڑور دینے والے خواجہ آصف کو کہا گیا تم نے ہر دو تین ماہ بعد کہنا ہم حکومت جانے نہیں دے رہےیہ لوگ ہماری وجہ سے حکومت میں ہیں ورنہ ہم ایک منٹ حکومت گرا دیں

پرویز رشید اذان دین سے بیزار دہریا کو کہا جاتا ہے تم نے بس ہر وقت فوج کے خلاف کوئی لچ تلنا ہے

ڈڈو جارجر مریم اورنگزیب کو کہا گیا ہے تم نے طرح طرح کے منہ بنا کر بولتے جانا ہےتمھارے کئی طرح کے منہ بنانے کا کوئی جور نہیں بس جو زبان آئے بک دو وہ خبر بن جائے گا

اسی طرح خلائی کھوتا عابد شیر کے لیے نون لیگ ایکسپرٹ پٹواری کئی دن تک بیٹھے رہے کہ اسے کیا کام دیا جائے کہ یہ اپنے مطابق باخوبی کر سکے لیکن کئی دن کی بحث جاری رہی کھوتے بریانیاں چلی آخر اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گیا کہ نہ اس کہ پاس تعلیم ہے نہ عقل نہ شکل اس لعنتی کو کوئی جوب نہین دی جا سکتی لہذا یہ ایسے ہی بکواس کرتے رہے جو اس کے من میں آئےلہذا یہ کچھ دن بعد بھونکتا اور خوش ہوتا ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Who the fu*k believe opposition parties are worried about Pakistan and its people, and not for them self corrupt system?
ہاہاہا..اپوزیشن میں سب منافق ہیں….کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ
اب اس میں کیا 😁
 
Sponsored Link