موبائل فون کا غلط استعمال، کم سن لڑکے کی 7 سالہ بچی سے زیادتی

12underagerape.jpg

کراچی میں ایک اور کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ، اس بار زیادتی کرنےو الا خود ایک کم سن لڑکا ہے ۔

خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی کے رہائشی 16 سالہ لڑکے نے موبائل فون کے بے جا اور غلط استعمال کے نتیجے میں اپنی ہی معصوم رشتہ دار بچی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رات گئے تک آزادنہ طور پر موبائل فون استعمال کرنے کی عادت میں مبتلا لڑکے کے موبائل سے غیر اخلاقی مواد بھی برآمد ہوا ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی کے والد نے پولیس شکایت درج کروائی تھی جس کے مطابق ملزم نے ان کی معصوم بچی کو اپنی جنسی ہوس کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔

لڑکے کے اہلخانہ اور دیگر لوگوں سے تفتیش کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ ملزم رات دیر تک موبائل فون استعمال کرتا تھا، جس پر پولیس نے ملزم کا موبائل فون قبضے میں لے کر جانچ کی تو اس میں سے غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد ہوئیں۔

پولیس نے بچی اور لڑکے کے ڈی این اے سیمپلز حاصل کرکے فارنزک کیلئے بھجوادیئے ہیں جس کی رپورٹ آنے کے بعد ہی جنسی زیادتی کی تصدیق یا تردید ہوسکے گی۔

تاہم لڑکے نے دوران تفتیش پولیس کو اپنا اعترافی بیان جمع کروادیا ہے، پولیس کے مطابق لڑکے کی عمر کے تعین کیلئے سندھ سروسز اسپتال سے میڈیکل بھی کروالیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی اصل عمر کے تعین اور ڈی این اے سیمپلز کی فرانزک رپورٹ آنے کے بعد ہی کیس کو آگے بڑھایا جائے گا۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
asal masla tarbiat hai, mobile nahi. jab mobile nahi tha tu larkay vcr per dekhtay thay, jab wo bei nahi tha tu erotic novels parhtay thay.

but ghar walay asal mugrim hain.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Yeh age yan Mobile ka mamla nahi mamla iradh giradh k mahool ka hai jis main wo pal bara hai aisay mind set yun he nahi ban jata
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
man, this a sickness and needs to be treated.
the problem is, to whom this evil is done, will do this evil in return.

best way is to talk and inform your kids about these dangers in society and even in the nearest circles where one would least expect them. you have to show them kids your understanding, win their confidence so they dont feel ashamed while sharing their thoughts.

this menace has been there even before mobile or vcr were invented.
thanks to social media and modern communications that these stories come out.
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
12underagerape.jpg

کراچی میں ایک اور کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ، اس بار زیادتی کرنےو الا خود ایک کم سن لڑکا ہے ۔

خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی کے رہائشی 16 سالہ لڑکے نے موبائل فون کے بے جا اور غلط استعمال کے نتیجے میں اپنی ہی معصوم رشتہ دار بچی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رات گئے تک آزادنہ طور پر موبائل فون استعمال کرنے کی عادت میں مبتلا لڑکے کے موبائل سے غیر اخلاقی مواد بھی برآمد ہوا ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی کے والد نے پولیس شکایت درج کروائی تھی جس کے مطابق ملزم نے ان کی معصوم بچی کو اپنی جنسی ہوس کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔

لڑکے کے اہلخانہ اور دیگر لوگوں سے تفتیش کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ ملزم رات دیر تک موبائل فون استعمال کرتا تھا، جس پر پولیس نے ملزم کا موبائل فون قبضے میں لے کر جانچ کی تو اس میں سے غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد ہوئیں۔

پولیس نے بچی اور لڑکے کے ڈی این اے سیمپلز حاصل کرکے فارنزک کیلئے بھجوادیئے ہیں جس کی رپورٹ آنے کے بعد ہی جنسی زیادتی کی تصدیق یا تردید ہوسکے گی۔

تاہم لڑکے نے دوران تفتیش پولیس کو اپنا اعترافی بیان جمع کروادیا ہے، پولیس کے مطابق لڑکے کی عمر کے تعین کیلئے سندھ سروسز اسپتال سے میڈیکل بھی کروالیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی اصل عمر کے تعین اور ڈی این اے سیمپلز کی فرانزک رپورٹ آنے کے بعد ہی کیس کو آگے بڑھایا جائے گا۔
اصل میں پولیس کا یہ کہنا ہے کہ لڑکے کے والدین کے مالی حالات کا تعین اور بینک اکاونٹ کے وزنی ہونے کی رپورٹ آنے پر کیس آگے بڑھایا جائے گا
?
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں پولیس کا یہ کہنا ہے کہ لڑکے کے والدین کے مالی حالات کا تعین اور بینک اکاونٹ کے وزنی ہونے کی رپورٹ آنے پر کیس آگے بڑھایا جائے گا
?
wah ji kia guess kia hai bhai nay ?