مولانا طارق جمیل صاحب کے فرقہ واریت کے خلاف بیانات

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
He is a great human being and a true scholar and servant of Islam.We are blessed to have him in our country.
ہاں ہونگے ایک عظیم انسان اور اسکالر بھی لیکن ہمارے معاشرے میں
فرقہ واریت ختم کرنا انکے بس کی بات نہیں.
 
Syaed

MPA (400+ posts)
ہاں ہونگے ایک عظیم انسان اور اسکالر بھی لیکن ہمارے معاشرے میں
فرقہ واریت ختم کرنا انکے بس کی بات نہیں.
ختم شاید کوئی بھی انسان نہ کرسکے مگر کم از کم سب اپنے اپنے دائروں میں رہنے کے ہی عادی بن جائیں تو بھی گھاٹے کا سودا نہیں ہے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ختم شاید کوئی بھی انسان نہ کرسکے مگر کم از کم سب اپنے اپنے دائروں میں رہنے کے ہی عادی بن جائیں تو بھی گھاٹے کا سودا نہیں ہے۔
میری نظر میں تو فرقے ختم ہونے کی ایک ہی صورت ہے کہ کوئی آسمانی
آفت اے تو سب فرقوں کو نیست و نابود کردے...سواۓ ایک کے
ہاہا اب اس میں کیا …. ?
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
مولانا طارق جمیل صاحب کے فرقہ واریت کے خلاف بیانات۔ اور موصوف خود ایک فرقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ قرآن کسی بھی فرقے سے تعلق رکھنے والے کو مشرک کہتا ہے۔

30-31-32-Shirk.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولانا طارق جمیل صاحب کے فرقہ واریت کے خلاف بیانات۔ اور موصوف خود ایک فرقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ قرآن کسی بھی فرقے سے تعلق رکھنے والے کو مشرک کہتا ہے۔

30-31-32-Shirk.jpg
جو مسلمان الله کے نازل کردہ احکامات کے مطابق فیصلے نہیں کرتے قرآن انہیں کافر، فاسق اور ظالم کہتا ہے
 
Cornered Tiger

Councller (250+ posts)
Jahil aur aalim main farq waziyah hai. Isi liye Iqbal RA ne Momin k baare main kaha tha Qaari nazar ata hai haqeeqat main hai Quran. Quran ka aik mtlb hai saach aur jhoot main farq krne wala. Moulana ne farq waziyah kr diya.