میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
10260013_270811459764054_2662882040001774726_n.jpg

10001436_270811353097398_3379861176371667418_n.jpg

10152472_270811379764062_7705522969289561463_n.jpg

10151966_270811396430727_2640038919533929287_n.jpg

1609562_270811533097380_1446550993893077022_n.jpg

10151294_270861273092406_9095575232697738636_n.jpg
 
Last edited:

desan

President (40k+ posts)
Correction: It was not Pasha, but HR who launched IK to stratosphere of popularity!!!
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
This is What we can see Often in Future because of Negociations : طالبان کی طالبان سے جنگ بندی کی


154804_368750529899344_1650144359_n.jpg




وزیرستان: طالبان کی طالبان سے جنگ بندی کی سعی


آخری وقت اشاعت: ہفتہ 12 اپريل 2014
13:15 GMT 18:15 PST


پاکستان کےقبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دواہم گروپوں کے مابین گزشتہ چند روز سے جاری پرتشدد جھڑپیں روکنے کےلیےطالبان کمانڈروں نے اپنی کوششیں تیز کردی ہے۔



بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے مابین جنگ بندی کرا دی گئی ہے تاہم مقامی طور پر اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔


طالبان طالبان سے لڑ پڑے


جنوبی وزیرستان سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سنیچر کو تحریک طالبان کے سینئیر کمانڈروں نے خان سید سجنا اور شہریار گروپوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔


مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے بعض سابق اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ نے بھی فریقین کے مابین جنگ بندی کرانے کے لیے کوششں تیزی کردی ہے۔


تحریک طالبان پاکستان کے ایک اہم کمانڈر اعظم طارق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سےگفتگو کرتےہوئے دعویٰ کیا ہے کہ فریقین کے درمیان جنگ بندی کرا دی گئی ہے۔ اعظم طارق نے کہا کہ بعض غلط فہمیوں کے باعث طالبان دھڑوں میں اختلافات پیدا ہوئے اور نوبت لڑائی تک جا پہنچی جس میں دونوں جانب سے ہلاکتیں بھی ہوئی۔ تاہم فریقین کے درمیان اب صلح کرادی گئی ہے۔


انھوں نے ہلاکتوں کے حوالے سے رپورٹوں کو مسترد رکرتے ہوئے کہا کہ لڑائی میں دونوں طرف سے جانی نقصان ضرور ہوا لیکن اتنا نہیں جتنا میڈیا میں بتایا جا رہا ہے۔ تاہم دیگر ذرائع سے جنگ بندی کے حوالے سے مصدقہ اطلاعات نہیں ملی ہے۔


ادھر اطلاعات ہیں کہ جنوبی وزیرستان میں آج صبح سے خاموشی ہے اور شام ہونے تک وہاں کسی علاقے سے کسی جھڑپ کی اطلاع نہیں ملی ہے۔



خیال رہے کہ جمعہ کو جنوبی اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے شوال میں فریقین نے ایک دوسرے کی گاڑیوں پر راکٹ اور بم حملے کیے تھے جس میں کم سے کم پندرہ کے قریب جنگجو مارے گئے تھے۔



مقامی ذرائع کا کہنا کہ گزشتہ چند دنوں کے دوران دونوں گروہوں کے مابین جھڑپوں میں چالیس کے قریب افراد مارے گئے ہیں۔ پہلے یہ لڑائی صرف جنوبی وزیرستان تک محدود تھی لیکن اب اس کا دائرہ دیگر علاقوں تک بھی پھیل چکا ہے۔



ذرائع کے مطابق دونوں دھڑوں کے مابین ایک دوسرے کے علاقوں میں مداخلت کرنے پر بہت پہلے سے اختلافات چلے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کے درمیان کراچی میں بھی لڑائی ہوچکی ہے۔



تاہم ابھی تک تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ان جھڑپوں کے حوالے سے کوئی باضابط طورپر ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

http://195.188.87.10/urdu/pakistan/2014/04/140412_taliban_infighting_ceasefire_ra.shtml





 
ح

حکایت جنوں

Guest
Correction: It was not Pasha, but HR who gave this much popularity to IK!!!!
The irony is that HR got popular due to his support to IK.

Badalta hai rang aasmaan kaise kaise
 

Adnan Dogar

MPA (400+ posts)
Re: This is What we can see Often in Future because of Negociations : طالبان کی طالبان سے جنگ بندی ک&#17

Khan's vision and policy on terrorism proving to be right..... Every one criticized him in the past But surprisingly no one is praising him now.
 
ح

حکایت جنوں

Guest
rashidfarooq

راشد صاحب عمران خان پر اصل تنقید کی وجہ اس کی طالبان سے مزاکرات کی پالیسی ہے- یہ بات تو آپ بھی جانتے ہیں- باقی الزامات اور اعتراضات تو محض فرمائشی پروگرام ہیں- اور اس تنقید کو آپ نے بس ٢ جملوں میں لپیٹنے کی کوشش کی ہے- آپ کو تحریک انصاف کے ترجمان کی حیثیت سے اس بات کا جواب دینا چاہیے کہ جب فوج اور نواز شریف بھی مذاکرات کے حق میں ہیں تو سب تنقید کا ہدف عمران خان ہی کیوں ہے-


میرا شک خدا کرے غلط ہو مگر ایسا لگتا ہے کہ خود پی ٹی ائی بھی اس معاملے میں پوری طرح عمران کے ساتھ نہیں ہے تبھی آپ نے اس کا ذکر معذرت خواہانہ طریقے سے کیا- میری درخواست ہے کہ اگلا کالم اس موضوع پر لکھئے اور ذرا تفصیل سے اس مسلے پر اپنی رائے کا اظہار فرمائیں
 

Aladdin

Senator (1k+ posts)
Thanks Rashid Bhai..... Imran khan ki Taliban se Muzakraat ya Jung ki policy se ikhtilaaf ho sakta hay lekin IK ki hubulwatni per nahi.....
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
rashid farooq is forum par jis shaks ne imran khan par tanqeed ki , aur yahan tak ke us ki shakal ka mazaaq bhi uraya , us shaks ne issi forum par pervez musharraf ke haq main thread banaya hai

main ziada detail main nahi jaon ga , detail main gaya to sara kacha chittha khol ke rakh doon ga is shaks ki munaaafqat ka , bus itna kehta hoon ke imran khan par to us ne har tarha ki bazari tanqeed ki lekin musharraf ke bare main kehta hai KOI pathhar se na maare mere deewanay ko

Subhan Allah , kia kehne is Zinda zameeri ke

Imran Khan par bazari tanqeed aur dosri taraf Musharraf ki support , Laaanat hai aise Pakistanion par
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
@rashidfarooq

Allah ne aap ko bohut acha likhne ki salahiyat se nawaza hai

meri yeh guzarish hai ke aik dhuwan daar article mere pyare Chacha Boot paaalshi Haroon ur Rasheed par bhi likho

aur aisa article likho ke Kushton ke Pushtay hilla do , bus dhoom macha do dhoom
 

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
People might say that Insafians are like darbaris, but agr aik leader itna hi honest, committed and loyal ho to I am good to be called as darbari. Dosri bt PTI's change is not a matter of 5 years even, it will take time as our system is that much pathetic which cannot be fixed in one tenure.
As far as media is concerned, they want and demand wonders just like in a movie of an hr or 2, where wonders happen. Our media is damn pathetic and bullshit, it's been ages that I havent watched a complete news bulletin, just because of the standard of news, where they play pathetic indian songs/music over news.

I have faith in PTI due to IK, and I am very much hopeful that he will make it more and more democratic party that will survive even in absence of him. But evreything takes time :)
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Hamara nizaam jis ka awe ka awa hi bigda hoa hai ooper se neeche tak khane peene mein ,maal banane mein aur corruption ke nit nay treeqe aijaad karne mein lage hoe hein ,imran khan unke liye aik drawna khawab hai .issi liye
charon tarf se iss par yulghaar kar di gai hai . magar sach ko kahn tak rok sakein ge yeh drama baaz madari . 5sal nahein sirf 3 saal mein hi kpk aik munfared akkaai nazar aay gi inshallah .issi liye Imran Khan ko iss propeganda aur afwahon se koi farq nahein padne wala

yeh tu chalti hai tujhe aur bhi ooncha udane ke liye .
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
راشد صاحب کے تین سوالات کے مختصر جوابات


١-
تحریک انصاف کو عروج بخشنے میں آئی ایس آئی / شجاح پاشا کا ہاتھ ہے ؟؟؟
اگر ایسا ممکن ہوتا تو ایوب خان کا اقتدار ذلّت پر منتہج نہ ہوتا ، ضیاء ال حق اپنے وقت کا محبوب ترین لیڈر ہوتا اور بینظیر کی آمد پر اس کا استقبال
چند لوگ کرتے اور سب سے بڑھ کر ضیاء کی وفات کے بعد ہونے والے پہلے الیکشن میں جرنل جیلانی کی ٹیسٹ ٹیوب سیاسی پیدائش نواز شریف
واظہا اکثریت سے وزیر اعظم منتخب ہوتا -




٢-
عمران خان اسی طرح ڈرامہ باز ہے جس طرح شہباز شریف ؟؟؟
ایک سرکاری اور عوامی مال سے اشتہار اور کوریج حاصل کرتا ہے گویا وہ گدھ ہے جو اپنی قوم کے جسم کو ہی بھمبھوڑ رہا ہے
عرصہ ٢٠ سال سے جبکہ
دوسرا جو کہتا ہے وہ الله کے فضل سے کر کے دکھاتا ہے چاہے وہ ١٩٩٢ کا ورلڈ کپ ہو ، شوکت خانم ہسپتال ہو ، نمل یونیورسٹی ہو ، جو کہا
وہ ذاتی حیثیت میں عوامی تعاون سے پورا کر دکھایا گویا وہ شاہین ہے جسے اقبال نے خوب بیان کیا ہے




٣-
عمران خان نے ٩٠ دنوں میں کرپشن کیوں ختم نہیں کی ؟؟؟
صرف ایک بات کہ ایوب خان نے بحیثیت صدر پاکستان کہا تھا کہ " علاقہ تھانہ دار اور پٹواری سے کوئی بیر نہی پال سکتا " اور
خان نے ان دو کرپشن کی ماں محکموں کی ماں مار دی ہے باقی کا کام بھی انشاء الله ہو جائے گا

 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Only Imran is the Gem of ours Politic...He is the man who cant surrender
to any.one..aik sacha aur khara Muslim Pakistani...baqi sab Chor Dako aur
Corrupt leaders hain..
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے نوے دن کی بات صرف کرپشن کے حوالے سے کی تھی جبکہ فسادی، پٹواری، بوری، بنکر ڈیزل اور ذہنی مریض جھوٹ بول کر اسکو پاکستان کے ہر مسلے کو حل اور ختم کرنے سے ملا رہے ہیں