اپنی گزشتہ 13 سال کی ناکامی دوسروں پر ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے یہی رویہ ہے جس کی بنا پر یہ پیپلز پارٹی سندھ اور وہاں بھی صرف اندرون سندھ تک محدود ہوگئی اور ان شاء اللہ یہ لاڑکانہ میں بھی نہیں رہیں گیں
Sindh Govt is being run by a Younas Meman named person from Canada, said the Chief Justice of Paksitan at Karachi registry today. We should not forget that Murad Saeed did two short visits to the USA in the near past. Source
اِس بجّو نما چور کی اگر واقعی کوئ اہلیّت ہوتی تو اسکو معلوم ہوتا کہ ملک خسارے میں تھا ، تم انتہائ بے غیرتی سے آج بھی ملک کو لوٹنے میں مصروف ہو ـ
اس حکومت کی محنت اور ایمانداری کی وجہ سے جو اقتصادی ترقی ہوی ھے وہ تمہارے پیدا کردہ خسارے میں بھی استعمال ھو گا ، صرف اپنی جیب میں یا عیاشیووں پے خرچ نہی ھو گا ـ اور جہاں تک نالوں میں بہنے کا سوال ھے ـ اِنشآللہ بہت جلد یہ قوم تمہیں ان ہی نالون میں پھینکے گی ـ