نوازشریف اور جہانگیرترین کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست دائر

nawaii1i11.jpg


نوازشریف اور جہانگیرترین کی تاحیات نااہلی کا معاملہ: سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی

تفصیلات کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار احس بھون نے تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دائر کردی۔

اپنی درخواست میں انہوں نے موقف اپنایا کہ عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کا حق نہ ملنا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے۔


ان کا مزید کہنا تھا کہ آرٹیکل 184 بٹا 3 کے اختیار کے تحت سپریم کورٹ بطور ٹرائل کورٹ امور سرانجام نہیں دے سکتی۔آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کا حق نہیں ملتا۔

درخواست گزار کا مزید کہنا تھا کہ تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے۔
 
Advertisement
Last edited:

Everus

Senator (1k+ posts)
نشئی نیاز صادق اور امین ہے

جہانگیر ترین تا حیات نااہل ہے

ان دو فیصلوں پر میں قوم یوت کے ساتھ مل کر عدلیہ کو گالیاں دینا ثواب سمجھتا ہوں
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Even funnier... a person who is convicted criminal absconder does not have rights as a normal citizen, Supreme Court Bar is asking for rights as Nawaz Sharif is like a normal citizen of Pakistan.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Even funnier... a person who is convicted criminal absconder does not have rights as a normal citizen, Supreme Court Bar is asking for rights as Nawaz Sharif is like a normal citizen of Pakistan.
Instead of write here on this PTI platform, you should be filing an application with SC registrar to reject the SC bar application .
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Lo gi, lagta hay establishment wo kuch karnay ja rehi hay jo mayn 2 saal say predict krrha hoon, yeh bloody khakis NS ko na sirf wapis la k uskay cases khatam karayen gay balkay 4th time PM bhi banayen gay. Abhi tou Jurnail change bhi nhi hoye, zara command change ho lenay do, phir dekhna.
 

Sar phra Dewanah

MPA (400+ posts)
پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا میں جہاں اور جب کوئی کرپشن ،چوری یا بےغیرتی کا کام آئے گا ، ہمارا تین دفعہ کا وزیر اعظم پہلے نمبر پر ضرور نظر آئے گا

یاد رکھیں . چور چوری سے جائے مگر ہیرا پھیری سے نہ جائے​

 
Sponsored Link