نوازشریف نے عمران خان کے کس موقف کا مذاق اڑایا جو سچ ثابت ہوا؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کمیشن میں اتنا زور نہیں ھے کہ سندھ میں الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی جیتی ہوئی سیٹ کو چھین کر نونی لید کے حوالے کر دے ڈسکہ میں تو تحریک انصاف کی جیتی ہوئی سیٹ کا الیکشن کمیشن کے آر اوز نے ڈارامہ کروا کر نون لیگ کو جیتوا دی لیکن سندھ میں الیکشن کمیشن ایسی گستاخی نہیں کر سکتا