نوازشریف کی تقریر،کاشف عباسی کا منیزے جہانگیر کو ٹف ٹائم

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
یہ عورت کون ہے؟
کیا اس اظہارِ آزادیِ رائے کی دلال کو کسی نے نہیں بتایا کہ دنیا میں اظہارِ آزادیِ رائے کا سب سے بڑا دعویدار امریکہ ، جو انہیں بھی فنڈز دیتا ہے ، میں مجرم سے کسی بھی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق بھی چھین لیا جاتا ہے۔
 
Last edited:

khan_11

Minister (2k+ posts)
اوہ بی بی ہمارے معاشرے میں اخلاقیات نام کی بھی کوئی شے ہوتی ہے ۔جہاں تک تمھاری والدہ کا تعلق ہے اس عورت کی ساری زندگی کا نچوڑ پاکستان مخالف ایجنڈے رہا ہے ۔ شکر کرو ہمارا قانون سو رہا ہے اگر کسی دن جاگ گیا تو تم جیسے بیسیوں نام نہاد انسانی حقوق اور آزادی رائے کے چیمپین جیلوں میں یا گندے نالوں میں ہوتے۔ تم نے یا تمھارے ساتھیوں نے کبھی ماڈل ٹاؤن کے قتل عام پر آواز اٹھائی۔
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
lo aik new lateefa, lateefa ab is lya k in k jhoot kisi b lateefay sa kum ni hotay to sunain lateefa
time frame is 07:25th minute of the program
Aik aurat Quetta sa ai wo lawyer the and she said k ma kabhi ghar sa bahir ni nikli to bc wo apni wakalat apnay kitchen ya bed pa ja k practice kerti hai

O kon log o tusi kasamy !!!
 

brohiniaz

Minister (2k+ posts)
عاصمہ جہانگیرفاؤنڈیشن کی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئےاسٹینڈنگ کمیٹی اسپیکرکوخط لکھ دیا , عاصمہ جہانگیرکانفرنس میں چیف جسٹس پاکستان کےخلاف نعرےلگےان کی تضحیک کی گئی ملک کی سب سے بڑی عدالت سے سزا یافتہ,عدالتوں سےبھاگاہوےمفرورکو چیف گیسٹ بنایاگیا پاکستان کےاداروں کوگالیاں دیں گئیں
 

brohiniaz

Minister (2k+ posts)


ذاتی دوستیاں ھی تو ھیں جو حق بات کرنے نہیں دیتی سچ سچ ھوتا ھے سچ سچے کا دوست ھوتا ھے صرف نواز شریف کو اس میں تقریر کرنی چاھیے تھی یا نہیں ! پوچھ کس سے رھے ھیں ؟ جس کا جواب بتانے سے پہلے آپ کو معلوم ھے صدقے جاواں تواڈی صحافت تے
 

NCP123

Senator (1k+ posts)
looks like "ASMA JEHNGIR" was the only philospher who was talking about everything.....what a stupid people called Asma Jehangir conference......this is the standard of our country...
 

disgusted

Minister (2k+ posts)
Kashif Abbasi, scion of the Abbassid caliphate but now living a life in self imposed exile should first question his loving wife of her rendezvous in the US embassy with a nigger Marine. If his honor and respect is still intact then he he should hang her on the banks of Rawal Dam for three days for all to see that he is a real Abbassi and not a recently converted Dalit pretending lineage to the Abbasssi clan.
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
She is one brave lady .All Pakistan could produced in her 75 years of inception are dictators and buffoons.
D1CF4B81-67EC-47E6-B48B-8C9F7B478660.jpeg
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
قانون کی بات کر کے قانون سے بھاگے ہوے شخص کو بلانے والے یہ کیوں نہیں کرتے اگر اسے غلط سزا ملی تو اسے قانونی طریقے سے لڑے اور ختم کروانے ۔لیکن اپنے جج نہ ڈھونڈھےبلکہ اپنا مقدمہ اتنے مضبوط ثبوتوں سے لڑے کہ اس کے دشمن بھی اس کے حق میں فیصلہ دیں لیکن میاں ثبوت دینے کی بجاے جھوٹ اور سیاسی بیان پر مقدمہ لڑتا ہے تو جج کیا کریں
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
She is one brave lady .All Pakistan could produced in her 75 years of inception are dictators and buffoons.
I can imagine your pain these days. how to justify your nani420 when she keeps shitting on every seat she sits on. bro you deserve the money she gives! it is haram for sure but who cares
 
Sponsored Link