نوازشریف کےدورمیں بالاکوٹ کاواقعہ ہوتاتوپاکستان کچھ نہ کرتا۔معیدپیرزادہ

Kam

MPA (400+ posts)
جی بلکل ایسے ہی ہونا تھا۔ امریکا سے ایک کال آ جانی تھی اور نواز شریف نے کھڑے ہو کر کال سننے کے بعد جھاگ کی طرح بیٹھ جانا تھا۔
you are right. Bilkul aesy hona tha. Kargil bhol gaye? us waqt paseeny thy mathy py bhi........
and PM was meeting indian agents in diguise of journalists and pm was giving messages against army.......
 

Okara

Chief Minister (5k+ posts)
I don't agree with Dr Moeed Pirzada. Nawaz is a businessman and can't make a deal where he is not winner. Yes he wouldn't attack India but he is going to get something for himself.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
فرض کرنے کی کیا ضرورت ہے ایسا ہو چکا ہے ۔
سن اٹھانوے میں نیوی کا جہاز سندھ میں پاکستانی فضا میں مار گرایا ، نیوی کی شہادتیں ہوئیں مگر نواز شریف نے کچھ بھی نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔۔
ائر فورس نے کہا کہ ایسے ہی فضا میں بھارتی فوجی جہاز گرا کر بدلا لیں گے مگر نواز بزدل اور غدار نے کہا، عالمی عدالت جائیں گے مگر کچھ نہ کیا ۔ خبریں اور اخبار میں تبصرہ بھی نہ کرنے دیا، یہ پاکستان تاریخ کا سیاہ ورق ہے جسکا ذکر نہیں کیا جاتا کہ کیا ذکر کیا جائے۔۔ جب ڈرپوک ایجنٹ نواز کو مشرّف نے ہٹایا تو یہ واقعہ اور زخم تازہ تھا۔ نواز نے بالاکوٹ میں تو بھاگنا ہی تھا کہ وہ تو پہلے ہی سو گنا بزدلی دکھا چکا ہے ۔
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
I don't agree with Dr Moeed Pirzada. Nawaz is a businessman and can't make a deal where he is not winner. Yes he wouldn't attack India but he is going to get something for himself.

He would get something for himself on the cost of the Izzat of Pakistan and this is what Pirzada says in other words..
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
اور دعوے ہو رہے ہیں کہ انڈیا کے 5 دھماکوں کے جواب میں 6 دھماکے کیے۔۔۔



فرض کرنے کی کیا ضرورت ہے ایسا ہو چکا ہے ۔
سن اٹھانوے میں نیوی کا جہاز سندھ میں پاکستانی فضا میں مار گرایا ، نیوی کی شہادتیں ہوئیں مگر نواز شریف نے کچھ بھی نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔۔
ائر فورس نے کہا کہ ایسے ہی فضا میں بھارتی فوجی جہاز گرا کر بدلا لیں گے مگر نواز بزدل اور غدار نے کہا، عالمی عدالت جائیں گے مگر کچھ نہ کیا ۔ خبریں اور اخبار میں تبصرہ بھی نہ کرنے دیا، یہ پاکستان تاریخ کا سیاہ ورق ہے جسکا ذکر نہیں کیا جاتا کہ کیا ذکر کیا جائے۔۔ جب ڈرپوک ایجنٹ نواز کو مشرّف نے ہٹایا تو یہ واقعہ اور زخم تازہ تھا۔ نواز نے بالاکوٹ میں تو بھاگنا ہی تھا کہ وہ تو پہلے ہی سو گنا بزدلی دکھا چکا ہے ۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اور دعوے ہو رہے ہیں کہ انڈیا کے 5 دھماکوں کے جواب میں 6 دھماکے کیے۔۔۔
نواز غدآار کی سنگھی میں ہاتھھ ڈال کر وہ دھماکے ہوئے تھے۔ اسکی اپنی کابینہ کے وزیر اس کے گواہ ہیں ۔ معاملہ اسکے بس سے باہر ہو گیا مگر اس چھابڑی فروش کو اسکا دکھ آج تک نہیں بھولا۔ کہ مال بنانے اور انڈیا امریکہ کی غلامی نبھانے کا موقع ہاتھ سے نکل گیا ۔۔ یہ ایٹمی پراگرام تو کیا اقتدار اور مال کیلئے ملک کا سودا کرنے والے کمبخت لوگ ہیں ۔۔

بہنظیر کا چوڑیاں بھیجنے کی کہانی تو معلوم ہو گی۔۔ بینظیر نے خود ہی اس ڈراما بازی بارے بلاگ لکھا تھا کہ اسنے دھماکے رکوانے کیلئے کیا کیا کچھ کیا۔۔
ان دو سیاسی جماعتوں کے بے غیورت لیڈروں نے اپنے سے بھی زیادہ بے شرم اور جاہل صحافیوں کا ٹولہ پال رکھا ہے اور انہی کے بل لیڈر کہلاتے ہیں ورنہ دونوں مہا بے غیرت اور ڈرپوک ہیں
۔۔​
 
Last edited:

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کا ایک نمبر کا دشمن ہے یہ بندہ۔۔۔
لعنت ہو اس فوجی جرنیلوں پہ جو بے نظیر کو تو سیکورٹی رسک سمجھ رہے تھے اور آستین میں اتنا بڑا سانپ پل رہا تھا وہ نظر نہیں آرہا تھا۔۔۔؟

نواز غدآار کی سنگھی میں ہاتھھ ڈال کر وہ دھماکے ہوئے تھے۔ اسکی اپنی کابینہ کے وزیر اس کے گواہ ہیں ۔ معاملہ اسکے بس سے باہر ہو گیا مگر اس چھابڑی فروش غدّار کو اسکا دکھ آج تک نہیں بھولا۔ کہ مال بنانے اور انڈیا امریکہ کی غلامی نبھانے کا موقع ہاتھ سے نکل گیا ۔۔ یہ ایٹمی پراگرام تو کیا اقتدار اور مال کیلئے ملک کا سودا کرنے والے کمبخت غلیظ لوگ ہیں ۔۔

بہنظیر کا چوڑیاں بھیجنے کی کہانی تو معلوم ہو گی۔۔ بینظیر نے خود ہی اس ڈراما بازی بارے بلاگ لکھا تھا کہ اسنے دھماکے رکوانے کیلئے کیا کیا کچھ کیا۔۔
ان دو سیاسی جماعتوں کے بے غیورت لیڈروں نے اپنے سے بھی زیادہ بے شرم اور جاہل صحافیوں کا ٹولہ پال رکھا ہے اور انہی کے بل لیڈر کہلاتے ہیں ورنہ دونوں مہا بے غیرت اور ڈرپوک ہیں
۔۔​
 

desan

Prime Minister (20k+ posts)

Like Mumbai Attack, Nawaz Sharif would have put the blame for Pulwama attack squarely on us and would have told the International community that we have to "Clean Our House"!!!
 
Last edited:

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
 

shafali

Minister (2k+ posts)
ایک ہاتھ میں پڑھنے کے لئے پرچی اور دوسرے میں پسینہ پونچھنے کے لیے رومال۔ آیا تھا وزیراعظم بننے یہ ڈنگر انسان۔
 
  • Like
Reactions: Kam

hans271270

Senator (1k+ posts)
The anchor asking question should know that pakistan is not saudia with reserves of 500 billion but debt of 95 billion and should ask question accordingly .i bad harvest of wheat and atta price goes up our rupee is not riyal
 

Kam

MPA (400+ posts)
ایک ہاتھ میں پڑھنے کے لئے پرچی اور دوسرے میں پسینہ پونچھنے کے لیے رومال۔ آیا تھا وزیراعظم بننے یہ ڈنگر انسان۔
Really.........WOW

چہرے پے سنجیدگی اور دماغ میں خباثت

کیسے کیسے لوگوں کو مل گی پاکستان میں حکومت
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں