نوازشریف کے پرسنل سیکرٹری راشدنصراللہ پر لندن میں حملہ

1nawasec.jpg

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرسنل سیکریٹری پر پیر کے روز لندن کے علاقے ایلفورڈ میں جی پی سرجری کے باہر حملہ ہوا۔ راشد نصر اللہ نے پولیس کو شکایت درج کرا دی جس میں الزام لگایا گیا کہ ان پر 3 افراد نے حملہ کیا اور انہیں زد وکوب کیا ہے۔

اپنی شکایت میں راشدنصراللہ نے کہا کہ حملہ آوروں نے دھمکی دی کہ اگر وہ نواز شریف کی حمایت کرنے سے باز نہیں آئے تو وہ انہیں جان سے مار دیں گے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں راشد نصر اللہ نے لکھا کہ ایک اور دن، غنڈہ گردی کا ایک اور واقعہ جب میں دفتر جارہا تھا تو عمران نیازی کے غنڈوں نے مجھ پر حملہ کیا اور مجھے چاقو کے وار کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔


اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ پولیس حملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ لندن میں مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان گالم گلوچ اور الزام تراشی کے واقعات عام ہیں، ان واقعات کے دوران اکثر گرما گرمی بھی دیکھی جاتی ہے۔

رواں سال ہی اپریل کے مہینے میں پی ٹی آئی کے کچھ کارکنوں نے مبینہ طور پر نواز شریف پر ان کے دفتر کے باہر حملہ کرنے کی کوشش کی، لیکن ان کے محافظین نے اس حملے کو ناکام بنا دیا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے گشتی کے بچے حرام کے نطفے چور فراڈیے پر صرف چور چور کے نعرے لگنے پر اس گشتی کے بچے کی جان نکل گئی اگر سچ مچ اس کھسرے پر حملہ ہوگیا تو اس گشتی کے بچے ہیجڑے کا ہارٹ فیل ہوجایے گا
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Oya Ch..otia..London mein CCTV cameras hotay hain..jhoti report par khud bhi andar ho ga..Nawaz ko support kanray par koi kiyo rokay ga?Hamari traf se rooz G marwa Nawaz se..We don't care.Pehlay ye bta teri apni worth kia ha??
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گشتی کا بچہ فراڈیا اپنے آپ کو بڑا امپورٹینٹ ظاہر کر نے کی حرام زدگی اور گشتی پن مشن پر ہے۔ ابے اور گشتی کے بچے تو ہے کیا تیری اوقات کیا ہے جو تجھ جیسے خنزیر ناپاک نطفہ حرام گشتی کی اولاد پر کوئی حملہ کرے گا ابے تو ہے کیا تو ہے کون سوائے ایک جاہل گشتی کے بچے کے تیری اوقات ُاور کچھ نہیں
 
Sponsored Link