نواز شریف نے کہا ملکی مفاد میں ہے تو جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کا ووٹ دے دو

Jhelum Boy 25

Politcal Worker (100+ posts)
بندر کی طرح دیوار پر چڑھ کو اچھلنے سے کوئی فائدہ نہیں۔ اتنے دلیر اور نظریاتی ہیں میاں صاحب تو ملک میں آ کر یہ باتیں کریں۔ جیل میں قریب المرگ ہونے کا ڈرامہ رچا کر باہر چلے گئے اور اب اِن کو انقلابی بننے کا شوق چرایا ہوا ہے۔
 

Rayyan Atif

Citizen
کیا جرنیل اتنے طاقتور ہیں کہ وہ سیاستدانوں کو با آسانی قابو کر لیتے ہیں؟ ہمارے حکمران فوجی جرنیلوں کو سیاست سے باہر کیوں نہ رکھ سکے؟
 

Rayyan Atif

Citizen
وطن عزیز اس وقت اندرونی او ر بیرونی طور پر سازشوں کے نرغے میں ہے۔ پاکستان کا استحکام اور دن بدن بہتر سے بہترین کے سفر پر گامزن پاکستانی معیشت دشمنان وطن کو کسی طور ہضم نہیں ہورہی ، اس لیے آئے روز نئی سے نئی سازش رچا کر نقصان پہنچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں