نواز شریف کی تقریر کی وجہ سے ن لیگی رہنما شدید پریشان ہیں ۔ کلاسرا

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
ارے او سامبا : کتنی پارٹیاں تھیں گوجرانوالہ جلسہ میں؟
😁 😁 😁 سردار 11 پارٹیز ہممم ۔ چوہے کے بچوں تم 11 پارٹیز اور وہ (عمران احمد خان نیازی) اکیلا پھر بھی ہار کر آگئے
 
Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
وہ اکیلا تھا اور تم گیارہ، پھر بھی اسٹیڈیم نہیں بھر سکے. اسکی سزا ملے گی، برابر ملے گی. ارے اوہ سامبا، اٹھا بندوق اور ڈال دے گولی ان (چ) کی (گ) میں
 
aneeskhan

Chief Minister (5k+ posts)
One GHQ is in Pindi
Other is at
Malik Muneer Residences In Gujrat
Very many retired n serving Generals are regular visitors
Very many number 2 Core HQs are also there like Bahria town.
NS has all potential to announce another Ziauddin Butt as new COAS with purchase medals from Gujrat cantt Market
Allah save Pakistan from Paindustan
 
Last edited:

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
And the same ‘taqreer’ has put you and your journalist friends in a quagmire....... Either you are with him and antiestablishment or you are against him and pro establishment.....
Days of playing on both sides of wicket are gone ....
Letting Nawaz do the speech was the best decision of IK ......
Phir kehte hain Khan ko siasat nahi aati ..... :)
 
aneeskhan

Chief Minister (5k+ posts)
Unity Faith Discipline were strictly followed in Pakistan Army.
At no adverse events they loose it but ?
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرہ کے ڈرامے اور کہانیاں ۔پانامہ لیکس پر جے آئی ٹی رپورٹ کے نو والیم لفظ بلفظ پڑھے ہیں ، ہم نے بھی، کسی پڑھے لکھے پاکستانی نے بھی اور عدالت نے بھی ، اور خوب سمجھے ہیں کہ اندر کیا ہے۔ اگر کوئی بھی ڈاکومنٹ، یا سطر غلط ہے تو نواز شریف بتائے ، کیا سیاسی الزام تراشی اور تاریخ تراشی ان ڈاکومنٹس اور ثبوت کو جھٹلا سکتی ہے ۔ کلاسرہ اور میڈیا بجائے نواز کا سیاسی آلہ کار بننے کے براہ راست نواز سے پوچھے کہ اگر کچھ دستاویز میں غلط ہے تو وہ کیا ہے ، یہی معاملہہ ٹی ٹی سرکار کا ہے ، ، اگر سبھی درست اور سچ ہے تو نواز کے دعووں، سیاسی لیپا پوتی، وڈیو کی دھمکیوں وغیرہ کی کچھ بنیاد یا مواد نہی۔۔ صحافی ہوں یا جعلی انقلابی، حقائق اور عدالتی کاروائی کو کارپٹ تلے نہیں چھپا سکتے، ہزار جلسے تقاریر اور بھاشن د یتے پھریں۔

کل ہی کلاسرہ نے نواز شریف کے استعفی مانگنے کے دعوے کو۔ ظہیر الاسلام کے واضح انکار کے بعد۔ ڈیفنڈ کرنے کی کوشش کی ہے ، ۔ ،اس جھوٹے دعوے کی تھوڑی بہت تفصیل اور حقیقت بہت سے لوگوں کو معلوم ہے، جنرل راحیل خود اس مبینہ واقعہ (الزام) میں موجود اورآگاہ ہو گا ، کلاسرہ، سنی سنائی کی بنا پر پارٹی نہ بنے، کہ اس معاملے کا صحافت وغیرہ سے تعلق نہیں ورنہ اپنا دعوا سچ ثابت کرے ۔ اتنا ہی شوق ہے تو خود عدالت چلا جائے۔
جھوٹا نواز بجائے بلیک میلنگ کیلیئے وڈیو کا دعوا کرنے کے، اسے سامنے لائے ، اس والی وڈیو کا سب کچّا چٹھا بھی کھل کر سامنے آ جائے گا ۔اسے شرمندگی ہی نصیب ہو گی
۔اب بلا واضح ڈاکومنٹس اور بلا عدالتی ثبوت ، قوم پر مسلط مروجہ ہوائی سیاست اور دانشوڑی سے قوم کو نجات ملنی چاہیے۔۔ ستر سال سے لوگ اسی قسم کا کچّا پکّّا مال بیچ کر دانشوڑ یا انقلابی بنے بیٹھے ہیں ۔۔
 
peaceandjustice

گھلاسڑا اور عمران خان ریاضی یو ٹیوبر کی بات کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا دونوں ارسطو اپنے آپ کی بکواسیات سے نہ جانے کس کا بینیاں بنانے کی کوشش کرتے ہیں کہ نون لیگ کا بھی سپورٹر ان لوگوں کا چینل پر گھنٹی کا بٹن دبا دیں اور پی ٹی آئی کا سپورٹر بھی۔
سب باشعور عوام جانتے ہیں اس ملک میں کیا چل رہا ھے عدالتیں عوام کو انصاف دلانے میں بری طرح ناکام ہیںِ
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
May Next Ziauddin waiting?
یہ راز مان کر ہی آپریشن کیا گیا ان کے خلاف اب بتاو کبھی ایم قیو ایم بھی انہی ٹرینڈ لوگوں میں سے تھی. اور اسے بھی ایسے ہی سیدھا کیا گیا تھا یہ جان کر کہ ایسے لوگ اثاثے کیسے ملکوں کو کھوکھلا کرنے لگتے ہیں. اپنی طاقت کے غلط وہم میں
 
immii

Senator (1k+ posts)
یہ 11 غدار سیاسی دھشتگرد جماعتیں مل کر بھارت کے پالتو کتوں کا حقیقی رول ادا کر رھی ھیں ۔۔۔
 
ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف بٹ جیسا حرام زادہ جسکو ایک جنرل جیلانی کی دلا گیری اور ضیا کی حرام زدگی نے اد قوم پر مسلط کیا یہ امرتسری گشتیوں کی اولاد دلے ہاراں والے کنجر امرتسر ہیرا منڈی رام گلی والے کے گشتیوں کے بچوں کو آرمی خود لے کر آ ئی تو جب ایک گشتی کے بچوں اور حرامی ٹبر کو لاؤگے تو حرامی پن گشتی پن کے علاوہ اور کیا نکلے گا گشتی کی اولاد کے مونہہ سے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سب سے پہلے اس جج کو پھانسی دینی چاھیے جو حکومت سے اس کے زندہ رہنے کی گارنٹی مانگ رہا تھا
اور اب وہی جج اپنی زبان کھولنے سے پہلے حکومت سے
اپنے زندہ رہنے کی ضمانت ماںگ رہا ہے. اب اس میں کیا
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں