نواز شریف کے آئی ایس آئی چیف کے استعفیٰ لینے کے بیان پر اسحاق ڈار کا دعویٰ

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
Why is admn allowing this fugitive from the law being glorified on this forum???
Shame on those people who are putting videos after videos of this criminal who has mercilessly looted Pakistan but still worshiping him and showing people his "bahashans" day in and day out.

Shame on admn as well on being accomplice.
 

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Why is admn allowing this fugitive from the law being glorified on this forum???
Shame on those people who are putting videos after videos of this criminal who has mercilessly looted Pakistan but still worshiping him and showing people his "bahashans" day in and day out.

Shame on admn as well on being accomplice.
Dr sahab yee sab pre plan hy mafias have put pakistan as a country on its knees from small shop to industralist mafias r working like vultures haram corruption illegal drug money land mafias gangs got full grip on pak They cant absorb khan lets c how far he goes
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی چند روز پہلے دو صحافی ایک لمبا قصہ گھڑ کر بتا رہے تھے کہ کیسے ملک ریاض میسیج دینے کیلئے نواز سے ملا اور نواز نے فلاں فلاں سے مشورہ کیا اور پھرچٹخارے لے کر کہانی سنائی کہ کیا گفتگو ہوئی ، ظااہر ہے انکا سورس بھگوڑا لیگ تھی
، دھرنے کے چند ماہ بعد ایک وزیر نے جھوٹ پھیلانے کی کوشش کہ کہ نواز کی کچن کیبنٹ میں میسیج پہنچا ، بحث ہوئی، اسکا انکار ہوا، ظاہر ہے بھگوڑا لیگ کے قریبی صحافی کو یہ بات انہوں نے ہی فیڈ کی ہو گی
، جنرل راحیل کو بلا کرکوئی فون کال سنوانے کا دعوا ایک وزیر نے کیا تھا اور کہ نواز نے یہ بات کیبنٹ کو بتائی ، اسنے مذید راز کھول دینے کی دھمکی دی تھی اور پھر جب جنرل راحیل سے اس بارے پوچھنے کی بات ہوئی تو سب مکر گئے کہ ایسا کچھ ہوا تھا۔
۔ شہباز نے، دھرنا شروع ہونے سے قبل ہی، فارن میڈیا کو آئی بی کا آئی ایس آئی چیف کی کال پکڑنے کا بتایا خبر پھیلائی اور اس موجودہ پراپگنڈے کی ابتدا کی ، مگر اس (نام نہاد فون کال ) کی ڈیٹ بارے بھی کبھی کچھ کہا کبھی کچھ ، ایک نونی نے دھرنے کے آخری دنوں میں کال پکڑنے کا دعوا لندن میں کر مارا ، سب بھگوڑا لیگ کے قصہ کہانیاں

، ۔وہی سیاست جو وہ تین دھائیوں سے کر رہے ہیں رشوت کھلاو، مال پیلاو اور جھوٹ پھیلاو۔
تو جی آج نیا قصہ آ گیا ، ملک ریاض خود نہیں ملا بلکہ اسنے میسیج بھیجا تھا ، اب یہ بھی بتا دیں کہ ملک ریاض کو کس نے کب میسیج کیا ۔۔ روز ایک نیئی کہانی سنانے کی بجائے بھگوڑے ایک ہی دفعہ جو بھی جھوٹا دعوا ہے کر دیں ، سب کھل کر سامنے آ جائے گا ۔معللوم ہو جائے گا کس نے کیا کہانی بنائی ہے۔ کم از کم یہ تو معلوم ہو جائے گا کہ بھگوڑا لیگ کے کون کون لوگ قصے سناتے رہے ہیں ۔۔ میڈیا والوں میں رتی برابر شرم حیا ہو تو بتائیں بھگوڑوں کے ذرایّع سے کیا کیا فیڈ کیا جاتا رہا ہے۔

۔
واقعہ جو سب کو معلوم ہے ہے اور بلا شک ہے ، راحیل شریف اور آئی ایس آئی چیف نے نواز بھگوڑے کے ایما یا حکم یا التجا ؟ پر خان صاحب کو بلا کر دھرنا ختم کرنے کا کہا اور خان صاحب نے وہیں انکار کیا اور باہر نکل کر میڈیا کو آرمی چیف کو اپنے انکار کا واضح بتا دیا باقی سب فسانہ ہے۔

ا
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
بودی کنجر پنکچر لگانے حرام زادہ خود اس قوم کا مال اپنے مردود خنزیر باپ کا مال سمجھ کر لوٹ کر پاکستان سے بھاگ کر یہاں چھپا ہوا ہے
 

Sheerheartattack

MPA (400+ posts)
Hybrid war from in and out including media groups hoping to capitalize.... those are worst propagandise , shameful , who would believe a word form a man whose self confessions for corruption, scams and money laundering are on record.
 

aneeskhan

Chief Minister (5k+ posts)
Gen Dabla played vital role ro save NS like he changed whole JIT report of Model town
Finally he grabbed thousands of Kenal lands , huge perks and accepted the job of pimp in SA to recruit soldiers for Yemen atrocities.
He appointed hundreds of officers n Jawab totally abused by Saudis but no one dare to tell criminal stories what he is doing by telling he is in command of Islamic Block force a total lie he never wear uniform nor any website telling he is in command.
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Why is admn allowing this fugitive from the law being glorified on this forum???
Shame on those people who are putting videos after videos of this criminal who has mercilessly looted Pakistan but still worshiping him and showing people his "bahashans" day in and day out.

Shame on admn as well on being accomplice.
this site has so many ads that I can't even read any thing
 

aneeskhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران نیازی اور اسد عمر کے بزرگوں نے پلیٹ میں رکھ کر بزدلی سے مشرقی پاکستان بھارت کو دے دیا
No one can disagree with at least this but why he is ignoring Zubair Umar a licensed taut of GHQ n Spokesman for Corrupt Father n Fraud daughter.
 

Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
Guess these people are unfamiliar with the word credibility. Who pays any attention or believes what a money laundering wanted fugitive has to say.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں