نیویارک میں غربت اور عورتوں کو دیکھ کر شہریار آفریدی آبدیدہ

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

نیو یارک ( ویب ڈیسک ) کشمیر کمیٹی کے چیئر مین شہریار آفریدی امریکہ کے دورے پر ہیں مگر جب وہ ٹہلنے کیلئے نیو یارک کی سڑکوں پر نکلے تو وہ دنگ رہ گئے، شہریار آفریدی کو نیو یارک کے پوش علاقے مین ہٹن میں بے گھر و بدحال امریکہ کی بیٹیاں نظر آئیں ، انہوں نے جھٹ پاکستانی عوام کیلئے ویڈیو اپ لوڈ کی اور بتایا کہ پاکستانی قوم خوش نصیب ہے جسے پناہ گاہیں اور لنگر خانے میسر ہیں ، امریکہ میں غربت دیکھ کر وہ آبدیدہ ہو گئے ہیں۔

انہوں نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ” میرے پیارے پا کستانیو! ہمیں رب کا بہت شکر ادا کرنا چاہئے، میں اس وقت نیو یارک کے سب سے پوش ایریا مین ہیٹن میں ہوں، وہ ملک جو پوری دنیا کے نظام کو کنٹرول کئے ہوئے ہیں، ان کے لوگوں کی زندگی کو دیکھ رہا ہے، ان کے لوگوں کی زندگی کو دیکھیں، میں ہر طرف غربت دیکھ رہا ہوں اور میرا دماغ اس کو تسلیم ہی نہیں کر پا رہا ہے“۔

شہریار آفریدی نے کہا کہ میرا قوم کیلئے میسج ہے کہ جب میرے وزیر اعظم نے لنگر خانے اور لنگرخانوں کے علاوہ عام آدمی کیلئے پناہ گاہیں بنائیں تو مذاق اڑایا گیا،یہ اپنی آنکھیں سے یہاں کے لوگوں کی زندگی دیکھ لیں ان کا کوئی نہیں ہے،یہاں پر صرف یہ مشین بنے بیٹھے ہیں تو ان کو پوچھنے کیلئے کوئی نہیں ہے اور اگر کوئی ہے تو اس پر یہ اعتماد نہیں کرتے۔
شہریار آفریدی نےروڈ کے کنارے بیٹھی ایک لڑکی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دیکھیں امریکہ کی بیٹی کس حال میں ہے ؟ یہ بھی کسی کی ماں بیٹی ہے، جو ہمیں لیکچر دیتے ہیں، آئیں دیکھیں کہ بیٹیوں کا کیا حال ہے، عام باسیوں کا کیا حال ہے، دنیا کو کیوں نہیں بتاتے کہ جاؤ امریکہ کے پوش ایریا میں دیکھو کہ انسانیت کس طرح سسک رہی ہے۔

Advertisement

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member

کس چول نے اس ڈنگر کو امریکہ میں کھلا چھوڑ دیا ہے؟
 
Baadshaah

Councller (250+ posts)
جس طرح اس شخص کی شلوار اتار کر امریکیوں نے تلاشی لی ہے اور کئی گھنٹے تک اس کے جسم کے پرزے پرزے کو سرچتے رہے ہیں، اس بیچارے کا اتنا تو حق بنتا ہے کہ امریکہ کے خلاف اپنی بھڑاس نکال سکے۔۔ سنا ہے امریکیوں نے اس کی شلوار واپس نہیں کی۔

خیر یہ ہے وہ عزت جو بھکاری خان کہتا تھا کہ میں اپنے ملک اور قوم کو دلواؤں گا۔ جہاں حکومتی وزیر کی اتنی ذلالت ہورہی ہو، وہاں عام پاکستانی کا کیا حال کیا جاتا ہوگا۔۔ ویسے پاکستانی ہیں اسی لائق، ان کو پوری دنیا میں جوتے پڑرہے ہیں پر ان کی عقل ابھی بھی جسم کے کسی نچلے حصے میں دفن ہے۔ یہ بھکاری ابھی بھی خود کو کوئی عظیم قوم سمجھتے ہیں۔
 
asif.mailer

اؤئے وہ شلوار تیری باجی کی تھی جو اتاری گئی تھی، شہریار آفریدی والی نیوز جھوٹی ثابت ہوگئی ہے سلیم صافی نے معافی بھی مانگ لی ہے۔
 
JunaidMarwat

MPA (400+ posts)
This guy is a fool of the first order. He is on a mission to continue embarrassing himself. He knows such chooran sells in the land of pure. You should be thrown in jail along with Nawaz and Zardari bloody fool.
 
Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح اس شخص کی شلوار اتار کر امریکیوں نے تلاشی لی ہے اور کئی گھنٹے تک اس کے جسم کے پرزے پرزے کو سرچتے رہے ہیں، اس بیچارے کا اتنا تو حق بنتا ہے کہ امریکہ کے خلاف اپنی بھڑاس نکال سکے۔۔ سنا ہے امریکیوں نے اس کی شلوار واپس نہیں کی۔

خیر یہ ہے وہ عزت جو بھکاری خان کہتا تھا کہ میں اپنے ملک اور قوم کو دلواؤں گا۔ جہاں حکومتی وزیر کی اتنی ذلالت ہورہی ہو، وہاں عام پاکستانی کا کیا حال کیا جاتا ہوگا۔۔ ویسے پاکستانی ہیں اسی لائق، ان کو پوری دنیا میں جوتے پڑرہے ہیں پر ان کی عقل ابھی بھی جسم کے کسی نچلے حصے میں دفن ہے۔ یہ بھکاری ابھی بھی خود کو کوئی عظیم قوم سمجھتے ہیں۔
خیالوں خیالوں میں تمھارے ہاتھوں میں کوئی بڑا پرزہ تو نہیں آ گیا جھوٹوں کے بادشاہ
🏏
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
جس طرح اس شخص کی شلوار اتار کر امریکیوں نے تلاشی لی ہے اور کئی گھنٹے تک اس کے جسم کے پرزے پرزے کو سرچتے رہے ہیں، اس بیچارے کا اتنا تو حق بنتا ہے کہ امریکہ کے خلاف اپنی بھڑاس نکال سکے۔۔ سنا ہے امریکیوں نے اس کی شلوار واپس نہیں کی۔

خیر یہ ہے وہ عزت جو بھکاری خان کہتا تھا کہ میں اپنے ملک اور قوم کو دلواؤں گا۔ جہاں حکومتی وزیر کی اتنی ذلالت ہورہی ہو، وہاں عام پاکستانی کا کیا حال کیا جاتا ہوگا۔۔ ویسے پاکستانی ہیں اسی لائق، ان کو پوری دنیا میں جوتے پڑرہے ہیں پر ان کی عقل ابھی بھی جسم کے کسی نچلے حصے میں دفن ہے۔ یہ بھکاری ابھی بھی خود کو کوئی عظیم قوم سمجھتے ہیں۔

lol acha tu yeh reason hay iskee in bongeeon kee.....
 
Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح اس شخص کی شلوار اتار کر امریکیوں نے تلاشی لی ہے اور کئی گھنٹے تک اس کے جسم کے پرزے پرزے کو سرچتے رہے ہیں، اس بیچارے کا اتنا تو حق بنتا ہے کہ امریکہ کے خلاف اپنی بھڑاس نکال سکے۔۔ سنا ہے امریکیوں نے اس کی شلوار واپس نہیں کی۔

خیر یہ ہے وہ عزت جو بھکاری خان کہتا تھا کہ میں اپنے ملک اور قوم کو دلواؤں گا۔ جہاں حکومتی وزیر کی اتنی ذلالت ہورہی ہو، وہاں عام پاکستانی کا کیا حال کیا جاتا ہوگا۔۔ ویسے پاکستانی ہیں اسی لائق، ان کو پوری دنیا میں جوتے پڑرہے ہیں پر ان کی عقل ابھی بھی جسم کے کسی نچلے حصے میں دفن ہے۔ یہ بھکاری ابھی بھی خود کو کوئی عظیم قوم سمجھتے ہیں۔
Shalwar uski utri hay aur gaand tayri phath gai😁😁😁
 
Siberite

Senator (1k+ posts)
Every country has some population of homeless people. I don't think It is unusual to see the homeless wondering around in Manhattan or surrounding areas. Some of them might be mentally challenged. But the real question is how the government look after them .
If he wants to compare the treatment of such population to those who are less fortunate ,then see what government had provided them there versus in Pakistan.
It is totally idiotic to pick some of the worst state people around the world and start to praise IK.
But again, this person is a known liar and has been proven on national TV. What do you expect from such a low level IQ person ?
 
Jawad66

Most of them r addicted to some kind of drugs.They like to live this way,otherswise they can claim socialsecurity benefits and free accomdation.A family of four is entitled to claim around three thousand dollars a month,that must be more than 18th grade officer in Pakistan.
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح اس شخص کی شلوار اتار کر امریکیوں نے تلاشی لی ہے اور کئی گھنٹے تک اس کے جسم کے پرزے پرزے کو سرچتے رہے ہیں، اس بیچارے کا اتنا تو حق بنتا ہے کہ امریکہ کے خلاف اپنی بھڑاس نکال سکے۔۔ سنا ہے امریکیوں نے اس کی شلوار واپس نہیں کی۔

خیر یہ ہے وہ عزت جو بھکاری خان کہتا تھا کہ میں اپنے ملک اور قوم کو دلواؤں گا۔ جہاں حکومتی وزیر کی اتنی ذلالت ہورہی ہو، وہاں عام پاکستانی کا کیا حال کیا جاتا ہوگا۔۔ ویسے پاکستانی ہیں اسی لائق، ان کو پوری دنیا میں جوتے پڑرہے ہیں پر ان کی عقل ابھی بھی جسم کے کسی نچلے حصے میں دفن ہے۔ یہ بھکاری ابھی بھی خود کو کوئی عظیم قوم سمجھتے ہیں۔
SPREADING FAKE NEWS, SHAME ON YOU HINDU
 
Siberite

Senator (1k+ posts)
Most of them r addicted to some kind of drugs.They like to live this way,otherswise they can claim socialsecurity benefits and free accomdation.A family of four is entitled to claim around three thousand dollars a month,that must be more than 18th grade officer in Pakistan.
Absloutely spot on. But Jahil Ibn Jahil wont tell this to common Pakistanis. You can consider just how appalling the situation in Pakistan is by the way they try to pin the cheap Chinese Covid vaccines to Pakistanis. And they still only able to cover a small percentage of the population. They took a big chunk of money from international institutions and used it on some other government expenses. While American provided the vaccine to almost every American .
It's a shame that these actors are in present government as jokers.
 
Sponsored Link