ن لیگ مسیحی برادری کا کتنا احترام کرتی ہے؟ فوادچوہدری نے واقعات گنوادئیے

fawadjh1h121.jpg

رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ ن لیگ کی جانب سے ایک بار پھر مذہب کارڈ استعمال کیا گیا ہے،یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ماضی میں مسیحی برادری پر ظلم کیا۔

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ایک لیڈر لوگوں کو متحد کرتا ہے مگر یہ قوم کو لڑوانا چاہتے ہیں، انہوں نےعمران خان سے لے کر تحریک انصاف کے ہر رہنما پر توہین مذہب کے مقدمات کروائے، صرف مذہب کو استعمال کرنے کیلئے،آج سیالکوٹ میں بھی جو انہوں نے مذہبی کارڈ کھیلا اور اسے مسیحی برادری کی احترام سے جوڑا، یہ ان کی تھرڈ کلاس سیاست ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کی قیادت بشمول رانا ثنااللہ نے مسیحی برادری کی زمینوں پر قبضے کرکے سوسائیٹز بنائیں، آشیانہ ہاؤسنگ ساری چرچ کی زمین پر بنائی گئی ہے، رانا ثناااللہ کےد ور میں مسیحی برادری پر جو مظالم ہوئے، فیصل آباد میں لوگوں کو گھروں سے نکال نکال کر مارا گیا، لاہور میں لوگوں پر ظلم ہوا اور ان کو زندہ جلایا گیا،یہ بھی رانا ثنااللہ کےدور میں ہونے والے واقعات ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ہمیں کہتے ہیں کہ اس جگہ کا احترام ہے تو یہاں چار ہفتے پہلے ملک کے نام نہاد وزیر دفاع خواجہ آصف نے جو اسی جگہ پر جلسہ کیا تھا اسے بھی توہین کہیں گے؟ یہاں ان لوگوں نے کرکٹ میچز منعقد کروائے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں آپ نے ایسی بے شرم حکومت نہیں دیکھی ہوگی، زندگی میں جو عورت کبھی کونسلر منتخب نہیں ہوسکتیں انہیں انفارمیشن منسٹر بنادیا گیا ہے،وہ خاتون اتنے پراعتماد طریقے سے جھوٹ بولتی ہیں، پاکستان میں کسی حکومت نےاپوزیشن کے خلاف اس طرح سے مذہبی کارڈ استعمال نہیں کیا۔
 
Advertisement

samisam

Minister (2k+ posts)

ایک جملے سے اختلاف کے یہ گٹھی بونی ڈڈو چارجر بے شک کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتی مگر۔ اگر ڈڈو ں کی بدصورتی کا کوئی الیکش ہو کوئی مقابلہ ہو تو یہ بدصور ت گٹھی بونی ڈڈو چارجر عالمی مقابلہ بد صورتی یا الیکشن یا دونوں جیت سکتی ہے
 
Sponsored Link