وزیراعظم عمران خان نہ پٹھان اور نہ ہی پنجابی ہیں - مولا بخش چانڈیو

boss

Senator (1k+ posts)
یہی صوبائی تعصب زدہ نعرہ لگا کر تو پی پی پی سندھ میں ہمیشہ ووٹ لیتی ہے

کاش
ان
حرام کے نطفوں کو یہ بات سمجھ میں آجائے کہ ہم پہلے پاکستانی ہیں پھر سندھی پنجابی بلوچی پٹھان وغیرہ ہیں
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Yeh jahil billo kay kutton kay paon chatnay wali qaum aka jihalay jinhon nay 'udhar tum, idhar ham' ka na'ra laga kar mulk tora tha, inhain 'divide so we can rule' kay ilawa aata kya hai. Yehi sindhi, punjabi card khail kar awam ko divide kar kay khud multiply hotay hain. Inki yehi definition hai, na insan, na musalman, bas jati mujra aur garhi bhutta kay darban. Jahil fasaadi.
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
۔پاکستان کا ہر شہری پنجابی سندھی پٹھان بلوچی، اردو ،کشمیری سرائیکی،ہندکو ،گلگت بلتستانی ھے سب زبانیں میری ثقافت میرے کلچرز کی ہیں ان سب کو میں اپنا لونگا یہ سب میری پہچان ہیں یہ سب میری زبانیں ہیں
میں پنجابی ہوں ،میں سندھی ہوں میں پٹھان ہوں میں بلوچی ہوں میں اردو ہوں میں کشمیری ہوں ، میں سرائیکی ہوں میں ہندکو ہوں میں گلگت بلتستانی ہوں میں جس صوبے میں جاؤں گا جس علاقے میں جاؤں گا میں پاکستانیت کے رشتے سے وہی بن جاؤنگا پاکستان کا سب کچھ ھم سب کا ھے جہاں بھی جاؤں گا وہی میری پہچان بن جائے گی لیکن میری پہچان صرف اور صرف پاکستانی ھے دنیا میں جہاں بھی جاؤں گا پاکستانیت سے پہچانا جاؤنگا
اس پاکستان کی مضبوطی سالمیت استحکام سالمیت کی بقاء قومی وصوبائی تعصبات اور فرقہ واریت کی لعنت میں پڑھنے میں نہیں ھے
دشمن اس ملک پاکستان سےپاکستانیت کو ختم کرنا چاہتا ھے اور قوم کو قومی زبانوں ،اور دین کی فرقہ واریت میں تقسیم کرنا چاہتا ھے جو کہ پاکستان اور پاکستانیت پر فخر کرنے والے کبھی نہیں ہونے دینگے۔
انشاء اللہ۔
 
Last edited:

khan_11

Minister (2k+ posts)
whole nation knows he is proud Pakistani and people respect him all over world being a Pakistani and good human being not like your corrupt,immoral,killers and fraud jinx zardari and his stupid SON who does not know egg are sells in number not in weight.............
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)


اور یہ چانڈیو نہیں بلکہ۔۔ گ ۔۔۔ڈیو ہے۔۔۔۔۔۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں