وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو بیرون ملک جانے سے کیوں منع کیا؟

Dr shahid these days

a-rare-color-photo-of-adolf-hitler-which-shows-his-true-eye-color-date-unknown-2.jpg
 
عمران خان نے کہا سب نے مل کر مزا لیا ھے اب جوتیاں کھانے اور جیل جانے کا وقت ھے اس لیے میرے ساتھ مل کر جوتیاں کھانا اور ساتھ جیل جانا ھے۔


لیکن یہ سب بھاگ جائیں گے۔
یہ بھاڑے کے ٹویٹ کرنے والے بھی سارے غائب ھو جائیں گے۔
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
عمران خان نے کہا سب نے مل کر مزا لیا ھے اب جوتیاں کھانے اور جیل جانے کا وقت ھے اس لیے میرے ساتھ مل کر جوتیاں کھانا اور ساتھ جیل جانا ھے۔


لیکن یہ سب بھاگ جائیں گے۔
یہ بھاڑے کے ٹویٹ کرنے والے بھی سارے غائب ھو جائیں گے۔
تو پھر نواز شریف کیوں مفرور ہے؟ جیل کیوں نہیں جاتا؟
 

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
عمران خان نے کہا سب نے مل کر مزا لیا ھے اب جوتیاں کھانے اور جیل جانے کا وقت ھے اس لیے میرے ساتھ مل کر جوتیاں کھانا اور ساتھ جیل جانا ھے۔


لیکن یہ سب بھاگ جائیں گے۔
یہ بھاڑے کے ٹویٹ کرنے والے بھی سارے غائب ھو جائیں گے۔
Jaisai Nawaz Sharif bhagga hai, bilkul waisai hi bhgaian gai bhai? Yaa kuch Alag hoga?
 
Sponsored Link