وزیراعظم کی ننگے پاؤں مقدس سر زمین پر حاضری قابل تعریف عمل - ناصر حسین شاہ

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے وزیراعظم عمران خان کے ننگے پاؤں مقدس سر زمین پر حاضری دینے کے عمل کو قابل تعریف قرار دیدیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے لکھا کہ ننگے پاؤں مقدس سرزمین پر حاضری دینا ایک اعزاز ہے۔ ہم تو مانگتے ہی اسی در سے ہیں اور یہ ہی در ہمارے لیے مسلسل رحمتوں کا ذریعہ ہے۔

انہوں نے لکھا کہ زندگی اگر سو دفعہ بھی یہ اعزاز بخشے تو ہمیشہ ننگے پاؤں حاضری دوں در خاتم النبین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر۔ یہ عمل قابل تعریف ہے ۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/600966
 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سبحان الله
یزیدی پارٹی کا سر گرم رکن اور باتیں پاک ہستیوں کی ؟؟؟
لگتا ہے یہ شخص قول و فعل کے تضاد میں نون لیگئے عطا تارڑ کو ہرا دے گا
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سبحان الله
یزیدی پارٹی کا سر گرم رکن اور باتیں پاک ہستیوں کی ؟؟؟
لگتا ہے یہ شخص منافقت میں نون لیگئے عطا تارڑ کو ہرا دے گا
topi drama and pinky peerni superstitions
سیاست اپنی جگہ مگر کسی کی نیت اور ایمان کو تولنے والے تو نہ بنو یہ تو اللہ کا کام ہے
 
Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
When is this laanti PM going to Convince the west to enact blashphemy laws as he said he would? When is this laanti PM going to launch the Islamic TV channel he promised when he met Turkish and Malaysian PM? This PM is a joker ...nothing else...wadda aya French ambassador ko expel karne wala LAANTI
 
samkhan

اس نے ایک اور وعدہ بھی کیا تھا کہ وہ پوری دنیا کہ سامنے کشمیر کا مسئلہ اٹھاۓ گا اور کشمیریوں کا سفیر بنے گا
 
Shazi ji

ناصر حسين شاه سياسي مخالف هي منافق نهين

When is this laanti PM going to Convince the west to enact blashphemy laws as he said he would? When is this laanti PM going to launch the Islamic TV channel he promised when he met Turkish and Malaysian PM? This PM is a joker ...nothing else...wadda aya French ambassador ko expel karne wala LAANTI
اور پنکی پیرنی کے ساتھ مزاروں پر سجدے؟؟؟؟
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
When is this laanti PM going to Convince the west to enact blashphemy laws as he said he would? When is this laanti PM going to launch the Islamic TV channel he promised when he met Turkish and Malaysian PM? This PM is a joker ...nothing else...wadda aya French ambassador ko expel karne wala LAANTI
Noora tataa, when is NS going to even speak in the subject. You haraamis claim he is your leader so tell me why he hasn't even released a twitter statement on this?
 
grand

Councller (250+ posts)
When is this laanti PM going to Convince the west to enact blashphemy laws as he said he would? When is this laanti PM going to launch the Islamic TV channel he promised when he met Turkish and Malaysian PM? This PM is a joker ...nothing else...wadda aya French ambassador ko expel karne wala LAANTI
When lanti like you will stop barking
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

سیاست اپنی جگہ مگر کسی کی نیت اور ایمان کو تولنے والے تو نہ بنو یہ تو اللہ کا کام ہے

اچھا ٹھیک ہے
میں منافقت کا لفظ واپس لیتا ہوں اور "قول و فعل کا تضاد " پیش کرتا ہوں
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
سبحان الله
یزیدی پارٹی کا سر گرم رکن اور باتیں پاک ہستیوں کی ؟؟؟
لگتا ہے یہ شخص قول و فعل کے تضاد میں نون لیگئے عطا تارڑ کو ہرا دے گا
دلوں کا حال تو الّلہ ہی جانتا ہے۔
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے کچھ لوگوں کو داڑھی والوں سے پرابلم ، خان صاحب کے داڑھی نہيں تو اُنکی بيوی سے پرابلم ، ميں نے خان صاحب کو کسی مزار پے سجدہ کرتے نہيں ديکھا حالانکہ جب ميں لاہور ميں تھا تو نماز جمہ کبھی کبھی داتا صاحب کے مزار پر پڑھ ليتا تھا تو کيا يہ داتا صاحب کو سجدہ ہوا ؟ رحم کردو پاکستانيوں ايک اچھا وزير اعظم ملا ہے پہلی دفعہ اگر حمايت نہيں کرسکتے تو کچھ عرصہ خاموش ہی ہوجاؤ ۔کوئی تو فرق رکھو اپنے ميں اور انڈين ميڈيا ميں۔​