وفاقی وزیر شیخ رشید کا اپنی رہائشگاہ "لال حویلی" کو یونیورسٹی بنانےکا اعلان

shk.jpg


راولپنڈی میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن میں ملٹی پرپز اکیڈمک ہال کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ اپنی رہائشگاہ لال حویلی کو یونیورسٹی بنائیں گے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں لال حویلی کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان کرتا ہوں، لڑکے نالائق ہو گئے، جب کہ لڑکیاں آگے نکل گئی ہیں۔ اب ان شاء اللہ راولپنڈی میں آئی ٹی یونیورسٹی بھی بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں تو کہتا ہوں جو بھی پلاٹ خالی نظر آئے وہاں کالج اور یونیورسٹی بنائیں۔


وفاقی وزیر نے کہا کہ لال حویلی کو بھی مستقبل میں یونیورسٹی کا درجہ دیں گے، بچیوں کو باہر کی ٹاپ یونیورسٹی سے تعلیم دلانے کے لیے لال حویلی کردار ادا کرے گی۔ بچیوں کے کالجز میں ٹرانسپورٹ پر خصوصی توجہ دی ہے اور آئندہ بھی دیں گے، کوئی بچی ایک کلو میٹر سے زیادہ فاصلے پر پیدل نہیں جائے گی۔

وزیر داخلہ نے تقریب سے خطاب میں یہ بھی کہا کہ نالہ لئی ایکسپریس وے اور رنگ روڈ منصوبہ منظور کروایا ہے۔ اب ہمارا فوکس اسپتالوں پر ہے، ہولی فیملی اسپتال کو 20 وینٹی لیٹرز دیئے ہیں راولپنڈی کیلئے مزید کام بھی کریں گے۔
 
Advertisement

hello

Minister (2k+ posts)
آج لوگوں کو عمران خان لیگیسی کا پتا چلنا چاہیے کس طرح وہ اپنےر نگ میں دوسروں کو بھی رنگ تا جارہا ہے تاریخ رقم ہوتی جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے حکمرانوں کی دولت گھر باہر ہوتے تھے وہ شلوار قمیض پہننا توہین سمجھتے تھے گوروں کو راضی کرنے کے لیے بھنسے جیسے پیٹ پینٹوں میں پھنسائے پھرتے تھے اپنے لوگوں غیروں کو پکڑتے تھے ان کے ایجنڈے پر چلتے تھے اور وہ پھر ان سے راضی نہیں ہوتے تھے
 

Siberite

Minister (2k+ posts)
اس حرام کے پلے سے کوئ یہ پوچھے کہ اس یونیورسٹی میں جوتا چاٹنے کا سبق پڑھایا جائے گا یا پھر دودھ شیلف سے خریدنے کی حکمت پڑھائ جائے گی ۔ پپو ، پپی کا رومانس سکھایا جائے گا یا جنرلوں کے دبر کی صفائ کا طریقہ سمجھایا جائے گا ۔ بے غیرت کی ساری زندگی کے عمل کا حاصل یہ چند غلاظتیں ہیں جس کا یہ ماھر ہے ۔​
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
یونیورسٹیان اور کالج تو ہر گلی میں بنا دوگے تو پڑھی لکھی عوام کو روزگار دلانے کے طریقے کون بتائے گا۔کیا حکومت ٹیکنیکل ادارے نہیں بناسکتی ہے جو روزگار میں اضافہ کریں۔ کیونکہ یورنیوسٹیوں سے نکلنے والی لاکھوں کی عوام تو نوکریاں مانگتی ہے اور وہ حکومت نہیں دے سکتی ہے
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
اتنی بڑی حویلی میں یونیورسٹی تو نہیں ہاں البتہ ٹیوشن سنٹر ضرور کُھل سکتا ہے۔۔
evillaugh.gif
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اس حرام کے پلے سے کوئ یہ پوچھے کہ اس یونیورسٹی میں جوتا چاٹنے کا سبق پڑھایا جائے گا یا پھر دودھ شیلف سے خریدنے کی حکمت پڑھائ جائے گی ۔ پپو ، پپی کا رومانس سکھایا جائے گا یا جنرلوں کے دبر کی صفائ کا طریقہ سمجھایا جائے گا ۔ بے غیرت کی ساری زندگی کے عمل کا حاصل یہ چند غلاظتیں ہیں جس کا یہ ماھر ہے ۔​
شیدےٹلی کی اپنی حویلی ہے..وہ جو بھی بناہے تمہیں کیا تکلیف ہے؟
 

Siberite

Minister (2k+ posts)
شیدےٹلی کی اپنی حویلی ہے..وہ جو بھی بناہے تمہیں کیا تکلیف ہے؟
یہ بتاؤ ، یہ مثٹنڈا کام کیا کرتا ہے ، تلوے چاٹنے کے علاوہ ؟تمہیں شاید علم نہ ہو آدھی حویلی محکمہ اوقاف والوں سے ھتھیائ ہوئ ہے ، آدھی اپنے بھائ سے جب وہ بیرون ملک تھا ۔ یہ حرامی، تمہیں بڑا پسند ہے ۔​
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
یہ بتاؤ ، یہ مثٹنڈا کام کیا کرتا ہے ، تلوے چاٹنے کے علاوہ ؟تمہیں شاید علم نہ ہو آدھی حویلی محکمہ اوقاف والوں سے ھتھیائ ہوئ ہے ، آدھی اپنے بھائ سے جب وہ بیرون ملک تھا ۔ یہ حرامی، تمہیں بڑا پسند ہے ۔​
صرف جاتی عمرہ، بلاول ہاؤس،لندن فلیٹس اور سرے محل ایمانداری کے پیسوں سے بنے ہیں۔ باقی سب چوری چکاری سے بنا ہے۔ نسلا پٹواری
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بتاؤ ، یہ مثٹنڈا کام کیا کرتا ہے ، تلوے چاٹنے کے علاوہ ؟تمہیں شاید علم نہ ہو آدھی حویلی محکمہ اوقاف والوں سے ھتھیائ ہوئ ہے ، آدھی اپنے بھائ سے جب وہ بیرون ملک تھا ۔ یہ حرامی، تمہیں بڑا پسند ہے ۔​
مجھے کسی کے تلوے چاٹنے کی کوئی ضرورت نہیں .میں اکثر پاکستانیوں سے زیادہ خوش حال ہوں.
شیدے ٹلی کے بارے میں زیادہ نہیں بس اتنا جانتا ہوں سات آٹھ بار تو مختلف حکومتوں میں وزیر رہ چکا ہے
اور کیا کام کرے؟ اب حویلی کہیں سے بھی آئ ہے ابھی تو ڈونیٹ کر رہا ہے ناں ؟ کیا یہی کافی نہیں ہے.
 

Siberite

Minister (2k+ posts)
صرف جاتی عمرہ، بلاول ہاؤس،لندن فلیٹس اور سرے محل ایمانداری کے پیسوں سے بنے ہیں۔ باقی سب چوری چکاری سے بنا ہے۔ نسلا پٹواری

او ڈنگر ، اگر معلومات نہ ہوں تو اپنا چیچی منہ نہ ہی کھولو تو بہتر ہے ۔ باقی شیدے سے تیرا عشق زبان زد عام ہے ، تُو اقرار کر یا نہ کر ۔ الزام شیدے پہ لگتا ہے ، ابُلا تیرا تپتا ہے ۔😂 ۔​
 

Siberite

Minister (2k+ posts)
مجھے کسی کے تلوے چاٹنے کی کوئی ضرورت نہیں .میں اکثر پاکستانیوں سے زیادہ خوش حال ہوں.
شیدے ٹلی کے بارے میں زیادہ نہیں بس اتنا جانتا ہوں سات آٹھ بار تو مختلف حکومتوں میں وزیر رہ چکا ہے
اور کیا کام کرے؟ اب حویلی کہیں سے بھی آئ ہے ابھی تو ڈونیٹ کر رہا ہے ناں ؟ کیا یہی کافی نہیں ہے.
کیا ڈونیٹ کر رھا ہے ، حرامی اپنے ڈپلیکیٹ چھاپ رھا ہے ۔​
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
او ڈنگر ، اگر معلومات نہ ہوں تو اپنا چیچی منہ نہ ہی کھولو تو بہتر ہے ۔ باقی شیدے سے تیرا عشق زبان زد عام ہے ، تُو اقرار کر یا نہ کر ۔ الزام شیدے پہ لگتا ہے ، ابُلا تیرا تپتا ہے ۔😂 ۔​
تیرے جیسے بغض عمران کے مطابق تو جمائما خان کا 15 ملین پاؤنڈ کا محل خریدنا بھی کسی ڈکیتی کا نتیجہ ہے، کھوتے
 

Siberite

Minister (2k+ posts)
حویلی اتنی بڑی تو ہے ..جو کروڑوں میں ہوگی تو کیا یہ ڈونیشن کم ہے؟
صابو ، جب یہ اپنی زندگی میں ڈونیٹ کرے گا تو مجھے بتا دینا۔ اگر یہ حرام موت مرا تو یہ حویلی اس کا بھائ قبضے میں لے لیگا۔ کیونکہ یہ اسکا حق ہے ۔​
 

Siberite

Minister (2k+ posts)
تیرے جیسے بغض عمران کے مطابق تو جمائما خان کا 15 ملین پاؤنڈ کا محل خریدنا بھی کسی ڈکیتی کا نتیجہ ہے، کھوتے

میں سمجھتا تھا تو عشق عمرانیت میں مبتلا ہے تُو تو عاشق تیلی بھی نکلا۔ ۔ اتنا غضہ ؟ چل کھوتے ھل لگ ۔​
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
میں سمجھتا تھا تو عشق عمرانیت میں مبتلا ہے تُو تو عاشق تیلی بھی نکلا۔ ۔ اتنا غضہ ؟ چل کھوتے ھل لگ ۔​
شیدا ٹلی ایک واہیات انسان ہے جو جرنیلوں کے بوٹ چاٹتا ہے۔ چل تو خوش ہو لے
 

Siberite

Minister (2k+ posts)
شیدا ٹلی ایک واہیات انسان ہے جو جرنیلوں کے بوٹ چاٹتا ہے۔ چل تو خوش ہو لے

وہ جنرلوں کے بوٹ چاٹتا ہے اور تم اس کے بال چاٹو ۔( شاید ان میں سے شہد بر آمد ہوجائے ) ۔ بال سے مراد بال ہی ہیں ، کچھ اور نہ سمجھنا☺️۔​
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
وہ جنرلوں کے بوٹ چاٹتا ہے اور تم اس کے بال چاٹو ۔( شاید ان میں سے شہد بر آمد ہوجائے ) ۔ بال سے مراد بال ہی ہیں ، کچھ اور نہ سمجھنا☺️۔​
تمہارے نزدیک جرنیل غلط، سیاست دان غلط، ججز غلط، بیروکریٹ غلط۔ کوئی صحیح بھی ہے یا تم سب کو غلط کہنے یہاں آتے ہو؟ ڈنگر
 
Sponsored Link