وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)


راولپنڈی: وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دیدی۔

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی۔ دوسری جانب لال حویلی راولپنڈی میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل ہم نے شہبازشریف کا کیس ای سی ایل میں ڈالا ہے، کیونکہ آرٹیکل 25 کے تحت اس کیس میں سوائے شہباز شریف کے باقی تمام 14 ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل تھے اور شریف فیملی کے 5 افراد مفرور ہیں، رات کو ہم نے سمری کابینہ کو بھیجی تھی جو امید ہے آج سرکولیشن کے ذریعے منظور ہوچکی ہے۔

شیخ رشید نے کورونا کی صورتحال کے بارے میں کہا کہ ہماری حکومت کا درست فیصلہ تھا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا جائے، آج ہندوستان میں شمشان گھاٹ اور قبرستان ایک ہوچکے ہیں، ایک ایک دن میں 4 لاکھ کیس رپورٹ ہورہے ہیں، پاکستان پر اللہ کا رحم ہے، پاک فوج نے کورونا میں بہت کام کیا ہے۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیلی ظلم و ستم ہورہا ہے، کورونا کی وجہ سے ہم فلسطینیوں کے لیے باہر نہیں نکلے، کورونا کا مسئلہ نہ ہوتا تو نماز عید کے بعد فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف باہر نکلتے، ایک دن کشمیر اور فلسطین کو آزادی نصیب ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب سے 1100 قیدی وطن واپس لارہے ہیں، ان قیدیوں کو پاکستان کی جیلوں میں رکھیں گے۔

 
Advertisement

Haha

MPA (400+ posts)
یہ فراری مریم قطری والی ،پرویز جھوٹ شدید ، قطریوں کے پمپ کیپٹن صفدر اور امرتسری کنجر دلے ہاراں والے کی اولاد نواز شریف کے واسطے تو بری خبر ہے
اس مریمُ صفدر کا خیال تھا شہباز بھاگ جائے گا تو پارٹی پوری طرح اس کے قبضے میں دوبارہ آجائے گی
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
I really like to give some "MAULA BUX" treatment to few people, some of them are with additional punishments;

1 - Pervaiz Rasheed [ kick to butt ]
2 - Ashan Iqbal [ Really want to sort him out ]
3 - Shehla Raza / Uzma Bukhari [ Slap on every word they says ]
4 - Shahbaz Sharif [ slap, kick ]
5 - Nawaz Sharif / Maryam [ Sukhi roti with Pani 3 times a day , no amenities]
 

Haha

MPA (400+ posts)
I really like to give some "MAULA BUX" treatment to few people, some of them are with additional punishments;

1 - Pervaiz Rasheed [ kick to butt ]
2 - Ashan Iqbal [ Really want to sort him out ]
3 - Shehla Raza / Uzma Bukhari [ Slap on every word they says ]
4 - Shahbaz Sharif [ slap, kick ]
5 - Nawaz Sharif / Maryam [ Sukhi roti with Pani 3 times a day , no amenities]
مگر یہ امرتسری کنجر دلے ہاراں والے رام گلی والے کی ناجائیز اولاد نو دولتئے فراڈئے چور منی لانڈر وہ سوکھی روٹی بھی ہیلی کاپٹر پر منگوائیں گے اور پانی بھی یہ گھٹیا نئچ اور بے غیرت Avian
ہی منگوائیں گے تھوڑی میں زیادہ گھسا ہوا نیچ گھٹیا چور خاندان
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta ha Khan ne Muaziz aur Masoom judges ki Eid kharab karne ki qasam khaye huye ha..

Sharif family ko insaaf ne milne per pta nhi sare Judges ke ghar mn kis qadr ghum aur preshani ka mahool hoga..
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
انے سارا غصّہ غریدہ فاروقی تے لانا ہے۔ انو بڑا شوق سی کے ویاگرا دا ٹھیکہ لوا کے آ لنّ دن توں۔۔۔۔
چل
 

aneeskhan

Chief Minister (5k+ posts)
Gal Wad Gayi
Muk Mukka Ho Chuka hai
Directly Nawaz n Mariam dictating terms
In return took back all tweets posts against establishment taken back at their Website
This drama is required
To keep innocent PTI Pappos alive
As no performance no Governance
Fake Accountability Meiney NRO Nahi Dena is the
Only life line for few still active PTI diehard supporters
Rest Left even from this forum. I do know personally.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں