ویڈیو " آپ لوگ میرا درد سمجھتے نہیں ہیں" راجہ فاروق حیدر

Haha

Minister (2k+ posts)
ظاہر ہے اس راجے کی کسی کتے والی کر کے پوری طرح پھاڑ دی ہے ووٹرز نے تو تکلیف تو ہونی ہے لیکن اسکی تکلیف کا احساس طلال چودری سے زیادہ کسے ہوسکتا اس بے چارے کے ساتھ بھی تو بارہ بندوں نے تنظیم سازی کر کے تنظیم پھاڑ دی تھی اور راجے کی تنظیم کا شدید درد طلال چودری محسوس کر سکتا ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نمونہ پچھلے چالیس پنتالیس سال سے سیاست کے نام پر مفاد پرستی کر رہاہے ، پچھلے پانچ برس سوائے حرامی پرستی اور عوام دشمنی کے کیا کیا ۔ سیاست سے یہ ناکام اور ناکارہ نسل اب جان چھوڑ دے تو قوم کا بھلا ہو ۔۔

مگر کیا کریں ہمارے میڈیا کے ہاتھ راجہ نامی باجا آ گیا بجا بجا کر راگ الاپتے رہیں ۔۔ پاکستانی میڈیا کو سوائے شر کے کچھ کام نہیں
 
Last edited:

Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
is ki takleef wohi hai jo noon league ko 2018 sey hai......iqtidar sey bahir honay sey in ka sara kacha chitha saamnay aa janay ka khatra hota hai.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں